
شہباز شریف کے بغیر پنجاب اور نواز شریف کے بغیر پاکستان لاوارث ہے.مریم نواز
ایک لمحے کیلئے بھی شک نہیں ہوا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے پیچھے پیپلز پارٹی ہے. نون لیگی راہنماءکی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم
جمعہ 23 اکتوبر 2020
11:36

(جاری ہے)
روٹی مزید مہنگی ہونے جا رہی ہے اور مارکیٹ سے آٹا بھی غائب ہے مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر نے کہا کہ بلوچ طلبہ کے مسئلے پر کل بلوچستان میں آواز اٹھاﺅں گی اور کل کوئٹہ جلسے میں شرکت کروں گی بلوچ طلبہ سے اسکالر شپس واپس لی گئیں جس پر افسوس ہے. انہوں نے کہا کہ بلوچ طلبہ مارچ میں فاٹا، بلوچستان اور دیگر افراد شامل ہیں، طلبہ سڑکوں پر ہیں مارچ کے شرکاکو ان کا حق دیا جائے، شہباز شریف نے طلبہ کو اسکالرشپس دی تھیں، کون سی آفت آئی کہ واپس لے لی گئیں.
مزید اہم خبریں
-
حکومت پر تنقید کرنے والے یوٹیوب چینلز کی بندش کا حکم معطل
-
ملک کا طاقتور طبقہ پولیس کو کنٹرول کر رہا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
-
دونوں انجنوں کو ایندھن سپلائی بند ہونے کے باعث ائیر انڈیا کا طیارہ گرنے کی وجہ بنی ، ابتدائی رپورٹ جاری
-
قدامت پسندوں کو لبھانے والی روس کی نئی ویزا اسکیم کیا ہے؟
-
ایئر انڈیا حادثہ: صرف تیس سیکنڈ میں طیارہ تباہ، رپورٹ جاری
-
حمیرا اصغر کی اندوہناک موت؛ طوبیٰ انور نے فنکاروں کے حالات سے آگاہ رہنے کیلئے سپورٹ گروپ بنالیا
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
بیٹے شہید ہوئے وہ وطن پر قربان ہو گئے، لورالائی میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید بیٹوں کی تدفین پر والدہ کا گلدستہ لئے پاکستان زندہ باد کے نعرے
-
بیٹی کے قتل کے حوالے سے تحقیقات ہونی چاہیں؟،صحافی کا سوال، جو اللہ بہتر سمجھے گا وہی ہوگا، مرحومہ حمیرا اصغر کے والد کا جواب
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
بھکر، مختلف محکموں کو بلیک میل کرنے والاجعلی ایس پی گرفتار، پولیس یونیفارم اور وائرلیس سیٹ برآمد
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.