
میرے نزدیک نواز شریف کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے
مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کا بیان
سمیرا فقیرحسین
منگل 24 نومبر 2020
12:10

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:
یاد رہے کہ دو ماہ قبل مسلم لیگ ن نے اپنے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کی اسمبلی رکنیت ختم کروانے کا اعلان کیا تھا۔ جلیل شرقپوری نے اے پی سی میں فوج مخالف تقریر کرنے پر نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ جلیل شرقپوری نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاک فوج مخالف تقریر قومی مفاد کے سراسر خلاف ہے۔ مجھ سمیت محب الوطن پاکستانیوں کی کثیر تعداد ایسے منفی موقف سے اعلان لاتعلقی کرتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان ملکی سلامتی کی خاطر سرحدوں پر اپنا تن، من، دھن قربان کرنے پر تیار ہیں۔ نواز شریف کا فوج مخالف بیان دشمن کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے، ن لیگی قیادت نے اے پی سی اجلاس کے دوران ہمارے دشمن بھارت اور مودی کی زبان بولی۔ اس لیے اپنی قیادت کے ایسے ملک دشمن بیانات سے میرا اور دیگر کئی ن لیگی ارکین اسمبلی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ جس کے بعد مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے اپنی جماعت سے مستعفی ہونے سے انکار کردیا تھا۔ تاہم اب انہوں نے ایک مرتبہ پھر قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے متعلق متنازعہ بیان جاری کرد یا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کی زندگی: کریک ڈاؤن، بے یقینی اور مشکلات
-
فرانس میں عالمی اے آئی سمٹ، مواقع اور خطرات کا جائزہ
-
رمضان سے قبل چینی کی قیمت میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا
-
جنوری میں ترسیلات زر میں کمی
-
سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
ججوں کے تحفظات پر مبنی خطوط نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو متنازع بنا دیا ہے
-
مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی زد میں آنیوالے افراد کی بحالی کا بڑا فیصلہ
-
بنگلہ دیش میں بدامنی کی تازہ لہر، سینکڑوں افراد گرفتار
-
ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی برسی
-
ڈیٹا سیکیورٹی ،پرائیویسی کو یقینی بنانے کیلئے بین الاقوامی سطح پر مضبوط قوانین و پالیسیوں کی ضرورت ہے،شزافاطمہ
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بیلاروس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.