
فوج میں تقرروتبادلے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بہت زیادہ اہم ہوگئے
اگلا آرمی چیف کب اور کون ہوگا؟ اس کی کُنجی اب جنرل قمرجاوید باجوہ کے پاس ہے، آصف غفور جب گئے تو شادیانے بجائے گئے، سینئر افسران کے تقررتبادلوں کو لے کرشریف فیملی بار بار نومبر دسمبر کی بات کررہی تھی۔سینئرصحافی صابر شاکر
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 26 نومبر 2020
17:52

(جاری ہے)
لیکن ان کی بڑی خام خیالی تھی، بار بار کہتے تھے کہ ہم تو صرف دوشخصیات کے خلاف ہیں ، باقی تو سب اچھے ہیں۔یہ لوگ ان کی طرف دیکھ رہے تھے جن سینئر آفیسرز نے 10دسمبر کو ریٹائرڈ ہونا تھا،ان میں اہم ترین کورکمانڈرز شامل ہیں، ان کا خیال تھا کہ ادھر سے سپورٹ ملے گی، اور اختلافات پید اہوجائیں گے۔
لیکن کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی اس میں کوئی ایشو نہیں تھا، سب ٹھیک تھا۔ اسی طرح ترقیاں بھی ہوگئیں، تبادلے بھی ہوگئے، آئندہ دوتین ہفتوں میں یہ ساری چیزوں پر عملدرآمد بھی شروع ہوجائے گا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جب بھی تھوڑا سا بیک فٹ پر گئے وہ ان کی حکمت عملی ہوتی تھی، وہ جنرل عاصم سلیم باجوہ اور آصف غفور کاتقررتبادلہ ہو، ٹویٹ کروانا اور واپس لینا ہو،ڈان لیکس ہو، پانامہ ہو، سب حکمت عملی تھی۔اسرائیل کے معاملے پر جو بھی افواہیں تھیں اس پر وزیراعظم عمرا ن خان اور آرمی چیف نے اس طرح کی تمام افواہوں کو مسترد کیا اور ترجمان دفتر خارجہ کو پالیسی بیان جاری کرنے کا کہا۔ فوج میں سینئر افسران کے عہدوں پر تقررو تبادلوں کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید اہم ہوگئے ہیں، اگلا آرمی چیف کون ہوگا، کب ہوگا؟اس کی کنجی اور مکمل اختیار جنرل قمر جاوید باجوہ کے پاس ہے۔مزید اہم خبریں
-
قدرتی آفات سے بڑھتی مہاجرت موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ، آئی او ایم
-
غریب ممالک پر قرضوں کا بوجھ انکٹاڈ کے سولہویں اجلاس کا اہم موضوع
-
جنوبی سوڈان: سیاسی انتشار اور بدعنوانی تشدد میں اضافے کا سبب
-
صدرٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایک بار پھر پسندیدہ شخصیت قرار دےدیا
-
صدر ٹرمپ امن کے حقیقی سفیر ہیں، نوبیل انعام دینے کیلئے ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں
-
اینٹی بائیوٹکس کے خلاف جراثیمی مزاحمت میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے سعودی وفد کی میزبانی جوپاکستان میں اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے
-
ملک میں انٹرنیٹ سروس میں 18 گھنٹے کیلئے شدید تعطل پیدا ہونے کا امکان
-
مصر کے شہرشرم الشیخ میں امریکا اور ثالثوں نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیئے
-
سیاحتی مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے
-
شہبازشریف،ٹرمپ ملاقات،گرمجوشی سے مصافحہ ، خوشگوار ماحول میں جملوں کا تبادلہ
-
کیا ٹی ایل پی کریک ڈاؤن حکومتی پالیسی میں تبدیلی کی علامت ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.