
اتحادی حکومت کا آئندہ انتخابات سےقبل ووٹ پکے کرنے کا ایک اور منصوبہ سامنے آ گیا
حکومت کا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے نوکریاں دینے کا فیصلہ، وزیراعظم آفس نے تمام وزارتوں سے خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کر لیں
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 11 فروری 2023
11:03

(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دینے کی ہدایت کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق فیصلہ جسٹس جواد حسن نے لکھوایا، تحریری فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو کہہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن پرسوں تک الیکشن کی تاریخ اور شیڈول جاری کرے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے کہہ رہیں کہ سوائے اس کے آپ مارشل لا لگا دیں اور کوئی گنجائش ہی نہیں ہے کہ الیکشن کو ملتوی کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق گورنر کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا لازم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے ہمارے موقف کی توثیق کی ہے۔ فواد چوہدری نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔مزید اہم خبریں
-
سرگودھا میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ کے زخمی ہونے کی اطلاعات
-
نوجوانوں کا نیپال کی پارلیمنٹ پر قبضہ، کئی سرکاری عمارتوں کو آگ لگادی، حکومت کے خاتمے پر جشن
-
تعلیمی اداروں میں منشیات ‘ بچوں کے لنچ باکس چیک کرنے ہوں گے.اسلام آباد ہائیکورٹ
-
”ڈرو اس دن سے جب اوپر والے کی پکڑ ہوگی “بینک کے قرض کیس میں عدالت کے ریمارکس
-
رحیم یارخان میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے5افراد ڈوب گئے،3 لاشیں نکال لی گئیں
-
وفاقی حکومت کے قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
پرتشدداحتجاجی مظاہروں میں20سے زیادہ ہلاکتیں‘ نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی مستعفی ہو گئے
-
انڈیا نے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے خبردارکردیا
-
عمان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے بڑی سہولت دیدی گئی
-
اسرائیل کا غزہ شہر خالی کرنے کا حکم، بڑے فوجی آپریشن کی تیاری
-
پی ٹی آئی کے بعض اراکین سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دینا چاہتے تھے، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.