یہ کسی کی بھول ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن نہیں ہوں گے،اعتزاز احسن
عمران خان لاہور سے اسلام آباد گئے تو پولیس اور حکمران شیر بن گئے،مریم نواز نے پی ٹی آئی کو فاتح بنا دیا،رہنما پیپلز پارٹی
عبدالجبار بدھ 22 مارچ 2023 11:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیس نے عمران خان کے گھر کی دیوار توڑی اور دروازہ بھی اکھاڑا،سیاست میں کرسی بدلتی رہتی ہے،کیا ہم مخالفین سے ایسا سلوک کرتے رہیں گے؟ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے پی ٹی آئی کو فاتح بنا دیا ہے،اگر کل پولیس جاتی امرا میں ایسا کرے تو ان کو کیسا لگے گا؟ حکمران ایسے اقدامات سے عمران خان کا قد بڑھا رہے ہیں،پولیس کارکنوں کو لے جا کر بد ترین تشدد کرتے ہیں،جب کارکن وہاں سے نکلتے ہیں تو مزید مضبوط ہو جاتے ہیں۔
قبل ازیں اعتزاز احسن نے پولیس تو زمان پارک آئی ہی حملہ کرنے کیلئے تھی،پولیس نے پتھر رکھ کر مورچے بنا لیے تھے۔پولیس کو سوچنا زمان پارک کوئی کچے کا علاقہ نہیں،یہ رہائشی علاقہ ہے،پورے زمان پارک میں آنسو گیس پھیلی ہوئی ہے۔ عمران خان کے گھر کے ساتھ میرا اور میرے بھائی کا گھر بھی ہے،میرے گھر پر بھی حملہ ہوا اور پولیس بغیر اجازت اندر داخل ہوئی۔ انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ہمار گیٹ توڑا،پولیس نے وہاں مورچہ بنایا ہوا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.