
میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی ہے، پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت نہیں بنے گی،حافظ نعیم الرحمن
یہ پیپلز پارٹی نہیں بلکہ مافیائی پارٹی ہے، اب کراچی کو وڈیرہ شاہی نظام سے پاک ہونا چاہیے،امیرجماعت اسلامی کراچی کی پریس کانفرنس
منگل 12 دسمبر 2023 17:29
(جاری ہے)
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سٹی کونسل میں ہم نے تعاون کی پیشکش کی ہے، ہم ان تحفظات کے باوجود کراچی کے لئے اس کونسل کو چلانا چاہتے ہیں اور مرتضی وہاب اپنی آمرانہ سوچ کے تحت کونسل کو چلانا چاہتے جو انتہائی افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہاکہ 15 سال پیپلز پارٹی نے اس شہر کو مکمل طور پر تباہ کردیا، رائو انوار کے انٹرویو کی روشنی میں سب کو فکسڈ کیا جائے، اس ضمن میں تحقیقات ہونی چاہیے تاکہ سب کچھ واضح ہو۔امیرجماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ 2007 میں بے نظیر کو شہید کیا گیا تھا اس کے بعد زرداری صاحب صدر بنے تھے، اپنی حکومت میں بے نظیر کے قتل کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں اس کی بھی تحقیقات کی جائے، 5 سال آصف زرداری نے اپنی حکومت میں یہ تحقیقات کیوں نہیں کیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.