چوہدری انوارالحق کی انجینئر امیر مقام سے ملاقات ہوئی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
جمعرات 18 اپریل 2024 20:59
(جاری ہے)
انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کی۔
انہوں نے وزیراعظم کو آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف آزادکشمیر کی تعمیر وترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں،آزادکشمیر حکومت کے ساتھ وفاقی حکومت کا تعاون جاری رہے گا۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے انجینئرامیر مقام کو وفاقی وزارت امور کشمیر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ اہل کشمیر کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں کشمیری عوام خانہ کعبہ کے بعد پاکستان کی سرزمین کے ساتھ والہانہ محبت کرتے ہیں۔سبز ہلالی پرچم کی محبت میں کشمیری عوام نے جان،مال اور اولاد کی قربانیاں دی ہیں اور مسلسل دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الحاق پاکستان ہماری منزل ہے اور ہم یہ منزل حاصل کر کے رہیں گے۔انہوں نے وفاقی وزیر امور کشمیر سے آزادکشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.