نواز شریف کو جیل میں فریج ، اے سی سمیت تمام وی آئی پی سہولیات میسر تھیں
بانی تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل میں 2 مرتبہ فوڈ پوائزنگ ہونے پر سینئر صحافی کا انکشاف
محمد علی ہفتہ 3 اگست 2024 22:45
(جاری ہے)
سب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو 4 حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی۔
مذاکرات انہیں سے کروں گا جن کے پاس طاقت ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ میں نے محمود خان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا کہا ہے۔ محمود خان اچکزئی سیاسی جماعتوں سے بات کریں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دے ک غلط کیا۔ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا منع ہے۔ملک میں غیراعلانیہ مارشل لا نافذ ہے۔ فوج کو مجھ سے معافی مانگنا چاہیے ظلم میرے ساتھ ہوا مجھے رینجرز نے اغوا کیا۔بانی پی ٹی آئی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ میں نے محمود خان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا کہا ہے۔ محمود خان اچکزئی سیاسی جماعتوں سے بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے توشہ خانہ سے متعلق 2 رہفرنس کرکے اپنے ہی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ پہلے ریفرنس میں کہا ہار کی قیمت کم کروائی،دوسرے میں بھی یہی الزام ہے۔پہلے ریفرنس میں بھی انعام شاہ وعدہ معاف گواہ تھا نئے ریفرنس میں بھی وہی وعدہ معاف گواہ ہے۔ ریفرنس سے بری ہونے کے بعد محسن نقوی چیئرمین نیب تفتیشی افسران سمیت جھوٹے بیان دینے والوں پر کیس کروں گا۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پہلا ریفرنس جس ہار پر بنایا گیا نیب کو نہیں پتہ وہ ہار ہمارے پاس ہے۔ مارچ 18 کو بنی گالہ رہائش گاہ پر چھاپے سے قبل تمام قیمتی اشیا وہاں سے محفوظ مقام پر منتقل کردی تھیں۔ جس ہار پرمجھے سزا دی گئی میں نے غلطی سے بتا دیا تھا کہ وہ ہار ہمارے پاس موجود ہے نیب پھنس گئی تھی اس لیے مجھے جلدی میں سزا سنا دی گئی۔ عمران خان نے کہا کہ دنیا میں جمہوریت اخلاقیات کی بنیاد پر چلتی ہے کبھی بھی پارلیمنٹ ڈنڈے کے زور پر نہیں چلی۔ یہ ساری اخلاقی قوت سر سے اتار کر پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ دنیا میں جمہوریت اخلاقیات کی بنیاد پر چلتی ہے کبھی بھی پارلیمنٹ ڈنڈے کے زور پر نہیں چلی۔ یہ ساری اخلاقی قوت سر سے اتار کر پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں۔ یہ ماضی کی طرح دوبارہ عدالتوں پرحملہ آور ہورہے ہیں۔ سابق کمشنر راولپنڈی نے جو کہا وقت نے اسے سچ ثابت کردیا۔مزید اہم خبریں
-
انجینئرز کی بڑھتی ہوئی عالمی مانگ پاکستان کے لیے مواقع فراہم کرسکتی ہے. ویلتھ پاک
-
توہین مذہب کے الزام میں قتل، ورثا نے پولیس اہلکار کو معاف کر دیا
-
لاہور میں 21 تاریخ کا مینار پاکستان جلسہ ہمارے لیے ڈو اینڈ ڈائی ہے، عمران خان
-
جرمنی میں 47 کرپٹو کرنسی ایکسچینجز بند
-
مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر اعتراضات عائد
-
لاہور جلسہ، پی ٹی آئی رہنماﺅں و کارکنوں کیخلاف مقدمات درج
-
سپیکر قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
-
اسرائیل نے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر منتقل کرنا شروع کردیئے
-
کوئی بھی قانون سازی اور ترمیم آئینی ڈھانچے سے متصادم نہیں ہو سکتی،وکلاءبرادری
-
ترکمانستان گوادر بندرگاہ استعمال کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بن جائے گا
-
لبنان میں ڈیوائس کے ذریعے حملے تشویشناک ہیں، عالمی قوانین کی خلاف ورزی پراسرائیل سے جواب طلب کرنا چاہیے. دفتر خارجہ
-
45 دنوں میں یہ حکومت ختم ہوتی نظر آرہی ہے. فوادچوہدی کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.