
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کا حال کینڈی شاپ پر جانے والے بچوں جیسا ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی میں کامیابی کی امید نہیں نظر آرہی، سابق وفاقی وزیر کی گفتگو
فیصل علوی
جمعرات 27 مارچ 2025
14:35

(جاری ہے)
میں نے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران کہا تھا پہلے پارٹی میں ایک عثمان بزدار تھااب آپ نے اپنی پارٹی میں کئی بزدار شامل کر لئے ہیں۔
تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کا یہ کمال ہے کہ یہ لوگ ایک سال میں کوئی سیاسی اتحاد نہیں بنا سکے ہیں۔قیادت کے فقدان کی وجہ سے یہ لوگ اپوزیشن جماعتوں سے رابطے رکھنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کا ایک ہی کام یہ ہے کہ صرف لوگوں کو پارٹی سے نکالناہے۔ پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سے جو بھی اختلاف کرتا ہے اسے پارٹی نکال دیا جاتا ہے۔ سلمان اکرم راجہ کو سیاست کا کیا پتا وہ تو پانامہ میںسابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل تھے۔پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرفوادچوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ بھی کہا کہ عوام پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کو نہیں جانتے۔پی ٹی آئی کی سینئر قیادت سے سیاست چھڑا دی گئی۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو صرف فلاں فلاں کو نکال دیا کیلئے رکھا گیا ہے۔ فواد چوہدری نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کو بیوقوف بھی قرار دیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.