
چند سیاستدان ملک دشمنوں کیساتھ ملکر اقتدار لینا چاہتے ہیں، یہ بھی دہشتگردی ہے‘ حنیف عباسی
جن خطرات سے ہم دو چار ہیں، ان سے نمٹنے کے لیے سب کو ایک ہونا پڑے گا‘وزیر ریلوے کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 10 اپریل 2025 23:15

(جاری ہے)
حنیف عباسی نے کہا کہ جن خطرات سے ہم دو چار ہیں، ان سے نمٹنے کے لیے سب کو ایک ہونا پڑے گا، 70ارب ڈالر کا بزنس صرف منرلز سے آرہا ہے، گوادر پورٹ کسی کے باپ دادا کی نہیں، 1958 میں پاکستان نے خریدی ہے، پاک فوج نے دہشت گردوں کو انہی کے گھر میں جاکر مارا ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ پسماندگی کا جو تاثر دیا جارہا ہے وہ بالکل غلط ہے، جس طرح حکومت کام کر رہی ہے، 2سے 3سال میں ہم منزل پر پہنچ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد بھارت چیخ چیخ کر جو کہہ رہا تھا، ایک سیاسی پارٹی کے لوگ بھی وہی بات کر رہے تھے۔حنیف عباسی نے کہا کہ 2017میں اگر میاں نواز شریف کی حکومت کو ختم نہ کیا جاتا تو آج حالات کچھ مختلف ہوتے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہماری گھر والی بات ہے، نہروں سمیت دیگر مسائل بیٹھ کر حل کرلیں گے، اللہ تعالی صدر مملکت کو صحت دے۔ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کے ختم ہونے والے ذیلی اداروں کے ملازم واپس آجائیں گے، کنٹریکٹ ملازمین کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، یہ ورکشاپس بہت اہمیت کی حامل ہیں، اگر مکینیکل کام بہتر نہ ہوتو ٹرین آپریشن متاثر ہوتا ہے، ہمارے مزدوروں کے پاس بہت اسکلز ہیں، جو دنیا کے تمام ممالک کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ریلوے حکام کو ہدایت کی ہے کہ 5 تاریخ سے پہلے مزدوروں کی تنخواہ ملنی چاہیے۔مسائل حل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔وفاقی وزیر ریلوے نے بتایا کہ مغل پورہ ریلویز ورکشاپ میں جدید مشینیں لائی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
-
بھارت عالمی دہشت گرد ہے ،غیر ملکی میڈیا پہلگام ڈرامہ کو مسترد کرچکا ہے ، گورنر پنجاب
-
بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے، اعظم سواتی
-
وفاقی وزیر مواصلات سے قزاخستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، پاکستان سے قزاخستان ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ ساتھ ویزہ شرائط بہتر ہونی چاہئیں، عبدالعلیم خان
-
کراچی، آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے ایک نظام اورای وی ٹیکسی لانے کا فیصلہ
-
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں متنازعہ کینال منصوبے کو مسترد ہونا پاکستان کی جیت ہے ، شرجیل انعام میمن
-
لاہور: نجی کالج میں 21 سالہ طالبہ پہلی منزل سے گر کر جاں بحق
-
مودی مسلمان دشمن‘ اسلام اور مسلمان کے مقابلے میں جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو جائے گا‘مولانا فضل الرحمٰن
-
پاکستان کی تقریباً 8.4 ملین آبادی کو شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے ، زراعت کا شعبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ہوئے دباؤ کا شکار ہے۔ماہرین
-
کراچی کی سڑکوں پر دندناتی ہیوی گاڑیوں نے مزید 2 افراد کو کچل ڈالا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
-
محکمہ سکولزایجوکیشن نے بہتر سہولیات دینے کے لیے 90 ارب روپے مانگ لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.