
بھارت یکطرفہ طورپرسندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کرسکتا، احسن اقبال
پاکستان سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے گا، دبئی میں خطاب
جمعرات 1 مئی 2025 13:43
(جاری ہے)
’’اگر بھارت نے جارحیت کی تو نقصان بھارت کا ہی زیادہ ہوگا۔احسن اقبال نے اپنے خطاب کے دوران پاکستان کے معاشی اہداف سے عالمی سفارتکاروں کو آگاہی دی، جن میں اگلے دس سالوں میں برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لے جانا اور معیشت کو 1 ٹریلین ڈالر تک پہنچانا شامل ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو عالمی معاشی پارٹنر کے طور پر پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اور اسی کیلئے کوشاں ہیں۔یوم پاکستان تقریب میں بین الاقوامی سفارتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے، قونصل جنرل محمد حسین نے کہا کہ پاکستان کو مختلف چینلنجز درپیش ہیں البتہ معاشی ترقی سے پاکستان اپنے اہداف کے حصول کی طرف گامزن ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ڈے کی تقریب رمضان اور عید کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی تھی، تقریب میں متحدہ عرب امارات کے حکام کے علاوہ سعودی عرب، چین، ایران، ترکی، یورپ اور افریقہ کے کئی ممالک کے سفارت کار بھی شریک تھے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.