
امریکی نائب صدر کا بیان تشویش ناک ہے کہ بھارت جو چاہے ایکشن کر لے
قومی سلامتی کے ایشو پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، بین الاقوامی کمیونٹی نے بھی بھارت کے کسی الزام پر کان ہیں دھرا۔ بیرسٹر عقیل ملک
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 2 مئی 2025
22:42

(جاری ہے)
حکومت کے فیصلوں کو پارٹی قائد نوازشریف کی مکمل تائیدحاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے پلوامہ میں بھی بھارت نے حملے میں 10سے 15دن لئے تھے۔ آج پہلگام واقعے کو بھی 11دن گزر گئے ہیں۔
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ امریکی نائب صدر کا بیان تشویش ناک ہے کہ بھارت جو چاہے ایکشن کر لے۔بین الاقوامی کمیونٹی نے بھی بھارت کے کسی الزام پر کان ہیں دھرا۔ پاکستان نے پہلگام واقعے پر غیرجانبدار انکوائری کی پیشکش کی، بھارت کے ساتھ ابھی تک کوئی بات چیت شروع نہیں ہوئی۔ ان حالات میں ٹریک ٹوڈپلومیسی کی ہوئی ہے۔مزید برآں وفاقی مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پہلگام واقعے سے چیزیں واضح ہوگئیں کہ بھارت نے سب کچھ منصوبہ بندی کے تحت کیا۔پاکستان نے پہلگام واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے، پاکستان کو کسی بھی شکل میں دہشتگردی قابل قبول نہیں ہے۔ بھارت سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنا چاہتا ہے، بھارت چاہتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں عوام پر مزید ظلم کرسکے۔ اسی طرح انڈیا چاہتا کہ پاکستان کو معاشی طور پر بدحال رکھا جائے۔ وہ چاہتا ہے کہ پاکستان ایسی صورت میں رہے جس طرح پچھلے دو تین سال ڈیفالٹ کی کوشش ہوتی رہی۔
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف انڈیا پاکستان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھیں گے، ترجمان
-
یو این چیف کو شام میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور ہلاکتوں پر تشویش
-
مالیاتی بحران سے پناہ گزینوں کے لیے خطرات میں اضافہ، یو این ایچ سی آر
-
بدلتے ڈیجیٹل منظرنامے میں آزادی صحافت کی اہمیت میں اضافہ، وولکر ترک
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
آپ جتنے بھی ٹریکٹر دے دیں اگلے سال کسان گندم نہیں اگائے گا
-
امریکی نائب صدر کا بیان تشویش ناک ہے کہ بھارت جو چاہے ایکشن کر لے
-
نوازشریف نے عمران خان اور سب کیلئے کیلئے ہمیشہ معاملہ فہمی اورعزت واحترام کا رویہ اپنایا
-
پاکستان کی جنگی تیاری دفاع کیلئے ہے، دنیا کو یقین دہانی کرائی کہ ہم پہل نہیں کریں گے
-
میانمار: حکومت اور حزب اختلاف سے جنگ بندی پر اتفاق کا مطالبہ
-
دبئی میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کا محکمہ گورنمنٹ اینیبلمنٹ ابوظہبی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.