
کوٹلی،پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دے کر ہمارا سر فحر سے بلند کر دیا،وزیرکشمیر صنعت و تجارت
جمعرات 15 مئی 2025 17:07
(جاری ہے)
ہماری افواج نے مودی کا غرور خاک میں ملا دیا۔اور بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوا۔وفاقی حکومت متاثرین ایل او سی کی۔
ہر مکمن مدد کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔وزیر اعظم پاکستان نے ایک بڑا پیکج رلیز کیا ہے۔وہ گزشتہ روز یہاں میڈیاں سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پر امن ملک اور ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے۔ہمارا ازلی دشمن بھارت ہمیشہ گھٹیا حرکات کرتا آ رہا ہے۔موجودہ صورتحال میں سپہ سالار پاک فوج جنرل عاصم منیر۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بروقت جاندار فیصلے کر کے دشمن کو دھول چٹا دی۔پوری قوم اپنی بہادر افواج کی پشت پر کھڑی ہے۔اور وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بہن بھائی آزاد فضاوں میں سانس لینگے۔حکومت پاکستان اور بہادر افواج نے ثابت کیا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔پوری ریاست جلد آزاد ہو کر پاکستان سے الحاق کرے گی۔پاکستان ہی ہماری منزل ہے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.