
پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ،صوبہ بچاؤ احتجاج کو بہترین فیصلہ قرار دیا گیا
جمعہ 16 مئی 2025 19:10
(جاری ہے)
انکے لواحقین کو بھی خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بین الاقوامی میڈیا پر مسئلہ کشمیر سمیت پاکستان کا بہترین انداز سے دفاع کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے کردار کو پاکستانی عوام اور پارٹی کے لیئے قابل فخر قرار دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کو سلام پیش کیا گیا، قرار داد میں یہ بھی کہا گیا کہ یہ اجلاس صوبہ خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت کی جانب سے کرپشن، لاقانونیت اور سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کی شدید مذمت کرتا ہے اور صوبائی حکومت کا خاتمہ صوبہ کی بقاء کے لیئے انتہائی ضروری قرار دیتا ہے، یہ اجلاس 26 مئی کو پشاور میں صوبائی حکومت کے خلاف صوبہ بچاؤ احتجاج کو صوبہ کے مفاد میں ایک بہترین فیصلہ قرار دیتا ہے، ایک اور قرار داد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اعلان کیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.