
ملازمین کو نوکری سے نکالنے کے بجائے بحال کرنا اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر خیبر پختونخوا
جمعہ 16 مئی 2025 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت زیادتیاں کررہی ہے ٹیکس پر ٹیکس لگائے جارہے ہیں ، مزدوروں اور سرکاری ملازمین کے حقوق غصب کیئے جارہے ہیں، زمیندار سراپا احتجاج ہیں، کرپشن عروج پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہی زیادتیوں کے خلاف 26 مئی کو پیپلز پارٹی پشاور میں صوبائی سطح پر احتجاج کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے اراکین، صوبائی صدر اور ہماری صوبائی جماعت آپکے ساتھ ہے ۔اس موقع پرمزدور راہنماؤں نے کہا کہ ہمارے وفد کوٹا ئم دینے پر ہم آپکے شکر گزار ہیں، ہمارے صوبہ کے گورنر پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں یہ پارٹی کا صوبہ پر احسان ہے، مزدوروں کو یونین سازی کا حق شہید ذوالفقار علی بھٹو نے دیااور مزدور ہمیشہ پیپلز پارٹی کو اپنا محسن تسلیم کرتے ہیں، وفد میں مزدور راہنماء عبدالمناف، حبیب اللہ عمرزئی، ریاض خان، اشفاق باچا اور دیگر شامل تھے۔مزید قومی خبریں
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور صدر میں نویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.