
بانی پی ٹی آئی کی کسی حکومتی یا عسکری عہدیدار سے ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی
مذاکرات یا پیشکشوں کے مرحلے گزر چکے، یہ سب سیاسی شوشے ہیں، لطف لینے والے لطف لیتے رہیں، لیگی سینیٹر
پیر 19 مئی 2025 17:45

(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ کہا گیا کہ معاشی استحکام نہیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کرو ہم نے معیشت کو بہتر کر لیا، سیاسی عدم استحکام کے باوجود 78 سال میں بھارت کے خلاف پہلی بڑی کامیابی حاصل کی، میاں صاحب نے کہا کہ دونوں ایوانوں میں اتفاق رائے سے قراردادوں کا آنا خوش آئند ہے، جہاں تک باہر سیاسی ماحول کا تعلق ہے اس کا انحصار پی ٹی آئی پر ہے۔
ن لیگی رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے فائرنگ ہوتی رہتی ہے، پہلے انہیں وہ روکنا ہوگا، انہیں یہ باور کرنا ہو گا کہ حالات بدل چکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ امریکا کہاں کھڑا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کی ترجیحات کیا ہیں تمام چیزیں واضح ہوچکی ہیں، عالمی منظرنامہ تبدیل ہوچکا، نئے منظرنامے کو سامنے رکھتے ہوئے پالیسی بنائیں گے، تو بات آگے بڑھے گی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا‘ نوٹیفکیشن جاری
-
ؑ5 اکتوبر احتجاج کیسز‘ اعظم سواتی سمیت مجموعی طور پر 31 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں پیش
-
علی امین گنڈاپور کی کوششوں سے ضلع کرم میں امن قائم ہو چکا ہے‘ بیرسٹر سیف
-
اعظم سواتی کی جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی درخواست خارج
-
قومی خزانے کو 8 کروڑ 14 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام
-
پاکستان کے سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی43 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی
-
فریال تالپور سے عبد الباری پتافی کی ملاقات
-
زبان میں تاثیر بولنے سے نہیں عمل سے آتی ہے، علامہ الیاس قادری
-
نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 4 جون تک توسیع
-
قتل کیس میں مطلوب 3 اشتہاری یو اے ای سے گرفتار
-
گوجرانوالہ،2 بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی کی کسی حکومتی یا عسکری عہدیدار سے ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.