
خضدار میں سکول بس پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچا کر دم لیں گے ، وزیراعظم
بدھ 21 مئی 2025 12:01

(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگردوں کا سکول بس میں معصوم بچوں پر حملہ ان کی بلوچستان میں تعلیم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشتگردوں نے سکول بس پر حملہ کرکے درندگی کی تمام حدیں پار کر دیں، بھارتی سرپرستی میں پلنے والے ان دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارتی حمایت یافتہ ان دہشتگردوں کے بلوچستان کے امن کو خراب کرنے کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ وزیرِ اعظم نے پاکستان کے مستقبل، ننھے و معصوم بچوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کی ہمدردیاں دہشتگردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، سکیورٹی فورسز اور حکومت پاکستان ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم اور متحد ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
خضدار میں اسکول بس پر خودکش حملہ، سکیورٹی ناکامی یا صوبائی حکومت کی نااہلی ؟
-
پنجاب بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بے رحمانہ آپریشن کرینگے
-
فیصل واوڈا نے عظمی بخاری کو چائنہ کی سستی ماسی اور نوکرانی قرار دے دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سیاسی استحکام اوربھارت کی مسلط جنگ کیخلاف تاریخی قائدانہ کردار ادا کیا
-
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی تیاری میں، سی این این
-
کیا جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانا عجلت کا فیصلہ ہے؟
-
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے کا اعزاز بھی قومی اعزاز ہے
-
گیس مہنگی کر کے عوام کی جیبوں سے اضافی 890 ارب روپے نکالنے کا فیصلہ
-
سوشل میڈیا پر’’فیلڈ مارشل فاتح حق عاصم منیر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پروزیرریلوے حنیف عباسی کا عید کے موقع پر5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ‘ شیڈول جاری
-
بجلی صارفین کیلئے بری خبر،، ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں بجلی 1 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان
-
جوہری ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو نتائج پاکستان تک محدود نہیں رہیں گے‘ بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.