
لبریشن فرنٹ کا بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کرانے پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف،تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کی حمایت کا مطالبہ
بدھ 21 مئی 2025 22:20
(جاری ہے)
خط میں کئی دہائیوں کی مزاحمت، مسلح جدوجہد، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بڑی تعداد میں قابض فوجیوں کی تعیناتی کا حوالہ دیتے ہوئے تنازعہ کشمیر کی پیچیدہ نوعیت کواجاگرکیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی متعددقراردادوں کے باوجود بشمول 13 اگست 1948 کی قراردادجس میں جموں وکشمیر کے مستقبل کے تعین کے لیے ریفرنڈم کا مطالبہ کیاگیاہے تنازعہ کشمیر کو حل نہیں کیاجاسکاہے۔خط میں امریکہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ خطے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی تعیناتی کی حمایت کرے اور آزادانہ اور منصفانہ رائے شماری میں سہولت فراہم کرے تاکہ کشمیری عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں۔خط میں امریکی صدر ٹرمپ کی قیادت پر یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ یقینا وہ تنازعہ کشمیر کے باوقار حل میں مدد کر سکتے ہیں ۔حل طلب تنازعہ کشمیر کی وجہ سے گزشتہ سات دہائیوں سے کشمیریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے ۔ انہوں نے صدر ٹرمپ پرکنٹرول لائن پر جنگ بندی کو مزید فعال بنانے ، مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے ، یاسین ملک سمیت آزادی پسند سیاسی رہنمائوں کی بھارتی جیلوں سے رہائی ، کشمیریوں کو انکے بنیادی حقوق کی فراہمی پرزوردیاگیاہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.