
پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بھی قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھا
چیئرمین پی سی بی نے آمد پر خیر مقدم کیا ،امریکہ کی قائمقام سفیر ، وفاقی وزیر خزانہ ،سیاسی اکابرین ،اعلی سول و عسکری حکام بھی موجود تھے
اتوار 25 مئی 2025 22:40
(جاری ہے)
اس دوران معروف گلوکاروں نے ملی نغمے پیش کئے ،شائقین کا جوش و خروش دیدنی تھا جبکہ ہر طرف قومی پرچموں کی بہارتھی ۔ اس موقع پر قذافی اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فائنل میچ کے دوران پاک بحریہ کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور تیاریوں کو سراہا گیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ پاک بحریہ کی بھرپور تیاریوں کے باعث دشمن ہماری سمندری حدود پر حملہ کرنے کی جرات نہ کر سکا،زندہ قومیں اپنے ہیروز کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں،10 مئی کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن ترین باب ہے۔

مزید اہم خبریں
-
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید
-
ایران اسرائیل کشیدگی، سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم ہوگیا
-
بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
-
آپ کو پتہ ہے پی ٹی آئی دور میں پٹرول کی قیمتیں 400 روپے تک چلی گئی تھیں، حنا پرویز بٹ کا ویڈیو کلپ وائرل
-
سر دار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط، اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ، گرفتار کرنا ہے تو کرلیں، علیمہ خان
-
شہباز شریف کو لیڈ لینی چاہیے، پاکستان کو سیاسی دلدل سے نکالنا چاہیے، اسد عمر
-
ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز پر وزیراعظم کا نوٹس
-
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں مخصوص نشستو ں کے مقدمے میں فاضل جج اور وکیل فیصل صدیقی کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
-
ٓوزیرِ اعظم نے آئی ٹی ایکوسسٹم کو بہتر بنانے سے متعلق اقدامات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی
-
پاکستان حج مشن کی 2025 کے کامیاب حج آپریشنز کی شاندار تکمیل پر تقریب، آئندہ مزید بہتری کا عزم
-
فنانس بل ٹیکس فراڈ کے الزامات پر تاجروں کی گرفتاری معاملے پر وزیر اعظم کا نوٹس، خصوصی کمیٹی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.