
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے پر قائدین، سائنسدانوں، انجینئرز اور بہادر مسلح افواج کو خراج تحسین
بدھ 28 مئی 2025 17:20

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی دور اندیش قیادت پر خراج تحسین پیش کرنے میں قوم کے ساتھ شامل ہوں،ہم اپنے سائنسدانوں اور انجینئرز کو بھی شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے پوری قوم کے وژن اور امنگوں کو حقیقت میں بدل دیا۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ وہ تمام بیرونی اور اندرونی خطرات کے خلاف قوم کی سرحدوں کے دفاع کے غیر متزلزل عزم پر اپنی بہادر مسلح افواج کو سراہتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اتحاد اور عزم کے اسی جذبے کے ساتھ ہم پاکستان کو ایک مضبوط معاشی طاقت بنانے کا عہد کرتے ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
گلیشیئر محض برف نہیں بلکہ ذریعہ حیات ہیں، امینہ محمد
-
افریقہ میں استعماریت اور غلامی کے نقصانات کا ازالہ ضروری، گوتیرش
-
پھیپھڑوں کی متعدی بیماری کے خلاف ویکسین منظور
-
ذائقہ دار نکوٹین مصنوعات نوجوانوں میں بڑھتے نشے کا سبب، ڈبلیو ایچ او
-
حکومت عوام کو عید کا تحفہ دینے کیلئے تیار
-
قومیں میزائل اور بم سے نہیں فتنے کی وجہ سے تباہ ہوتی ہیں
-
غزہ: سلامتی کونسل غیر انسانی اسرائیلی اقدامات پر کارروائی کرے، عرب گروپ
-
پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جاسکتا، بھارتی بلا اشتعال جارحیت خطرناک رجحان ہے
-
پارلیمنٹ کا 18 سال سے کم عمر شادی کو غیر قانونی قرار دینے کا بل غیر شرعی ہے
-
یو این امدادی کوششوں میں اسرائیلی رکاوٹوں سے غزہ میں بھوک کا راج
-
عمران خان کی ضمانت کافی الحال امکان نہیں، پچھلے ہفتے کے بیانات نے معاملہ گڑبڑ کردیا
-
سیاسی لیڈرشپ 4، 5لاکھ بندہ اکٹھا کرنے کی عمران خان کو غلط معلومات دے رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.