
ذ*قربانیاں دینے والے کارکنوں کی آواز نواز شریف تک پہنچاؤں گا، ناصر بٹ
۲ 28 مئی 1998 کو بھارت کے 5 دھماکوں کے مقابلے میں چھ ایٹمی دھماکوں کے جواب کی یاد میںیوم تکبیر,,کی طرح، آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخ ساز فتح پر پاکستان بالخصوص دنیا بھر میں ہر سال 10 مئی کو معرکہ حق بھی منایا کریں گے، رہنما مسلم لیگ (ن)
بدھ 28 مئی 2025 19:50
(جاری ہے)
مرزا منصور بیگ۔سابق ڈپٹی میئر خالد سعید بٹ۔
تنویر اختر شیخ سمیت دیگر نے خطاب کیا جبکہ سردار طارق۔عبداللہ بٹ۔نعیم پاشا.عاصمہ بٹ بھی موجود تھے۔سینیٹر ناصر بٹ نے کہا کہ یومِ تکبیر قائدِ جمہوریت میاں نواز شریف کے جراتمند فیصلے کی یادگار ہے۔مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں پاکستان نے دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ایٹمی صلاحیت نے حالیہ حملے کے باوجود قوم کو سکون اور اعتماد بخشا۔یومِ تکبیر قومی سلامتی کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور مؤثر ڈیٹرنس کا دن ہے۔نواز شریف کا فیصلہ پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ شکست بنانے کی بنیاد بنا۔ہم بھارت سے حالیہ جنگ جیتنے پر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔مسلم لیگ(ن)کے صوبائی نائب صدر شیخ ارسلان حفیظ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یومِ تکبیر ہمیں اتحاد، خوداعتمادی اور ترقی کا سبق دیتا ہے۔مشکل وقت میں میاں نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کے ساتھ کھڑے رہنے والے اور قربانیاں دینے والے کارکنوں کو کبھی نہیں بھلاسکتے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما سجاد خان نے کہا کہ راولپنڈی میں 28 مئی یوم تکبیر کی اتنی بڑی تقریب عوام کی نواز شریف سے محبت کا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ یومِ تکبیر پاکستان کے دفاعی خودمختاری کی علامت ہے۔پاکستان اس کی عوام۔ حکومت اور فوج ایک پیج پر متحد ہیں لیکن آج کارکن بے یارو مددگار اور یتیم ہوگئے ہیں۔سینیٹر ناصر بٹ آج کے اجتماع کے توسط سے کارکنوں کی آواز میاں نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز شریف تک پہنچائیں۔ہم 9مئی والے نہیں 28 مئی اور 10مئی والے ہیں جو ہمیشہ ملک اور اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس میں شرکت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے جاپان کے دورہ سے دوستی، ترقی اور تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی ، عظمیٰ بخاری
-
اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے گریٹر اسرائیل کا اعلان عالمی امن کیخلاف سازش ہے‘طاہر محمود اشرفی
-
علی امین گنڈاپور کا (کل) کے پی میں سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا
-
زندگی کو امام حسین ؓکی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا ہی حقیقی کامیابی ہے،گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے رابطہ
-
گورنر سندھ کے متنازع بیانات جمہوریت پر حملہ اور کراچی کے عوام کی توہین ہے ، پاکستان تحریک انصاف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف غیرملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بونیر میں سیلابی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایکسائز اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت
-
وزیراعلی سندھ کا گورنرفیصل کریم کنڈی کو ٹیلی فون ، خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہار افسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کا باجوڑ میں امدادی ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.