وزیراعظم شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے

جمعہ 30 مئی 2025 13:33

وزیراعظم  شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا اپنا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچے ہیں۔