
صدر مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
منگل 3 جون 2025 12:01

(جاری ہے)
منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی کے 9 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی پراکسی کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لئے کارروائیاں کر رہی ہیں، دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔ انہوں نے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا بھی اظہار کیا۔\932
مزید اہم خبریں
-
ایکوساک: روس اور یوکرین سمیت 19 نئے ارکان منتخب
-
ہیٹی گینگ وار: خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی مظالم پر گہری تشویش
-
سلامتی کونسل: امریکہ نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
-
عالمی یوم ماحول پر اقوام متحدہ کا پلاسٹک آلودگی پر تشویش کا اظہار
-
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانے کا حکومت کا بہت اچھا فیصلہ ہے
-
پی ٹی آئی مذاکرات حکومت سے نہیں بلکہ ان سے کرے گی جو کچھ دے سکتے ہیں
-
غزہ میں عالمی اداروں کے ذریعے امداد پہنچانے کے مطالبے کا خیرمقدم
-
لیبیا: حکومتی حراستی مراکز میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش
-
موسمیاتی تبدیلی کے خلاف تحریک میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
ابھی بھی عمران خان کے ذہن میں ہے کہ وہ کسی بھی طاقت کو ملیامیٹ کرسکتے ہیں
-
بھارت کا پاکستان کیخلاف حالیہ بیانیہ انتہائی غیرذمہ دارانہ اور خطے کیلئے خطرناک ہے
-
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ایک ہزار ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.