
سیاست کو معیشت سے الگ کریں ہماری اچھی تجاویز پر عمل کریں، بیرسٹرگوہر
سیاسی جوڑ توڑ کے بعد بھی حکومت کوئی ٹارگٹ حاصل نہ کر سکی، حکومت کسی ایک بھی ادارے کی نجکاری نہیں کر سکی،حکومت کی سٹرکچر ریفارم زیرو، پنشن ریفارم زیرو ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو
فیصل علوی
بدھ 11 جون 2025
10:48

(جاری ہے)
تنخواہیں صرف پارلمنٹیرینز کی بڑھیں۔ سٹرکچر ریفارم زیرو ، پنشن ریفارم زیرو ہیں۔
ہمارے دور میں ریمیٹنسز 32 ارب ڈالر تھیں، ابھی تک اس کا آدھا بھی نہیں ہواہے۔خیال رہے کہ ا س سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا تھا کہ وزیر خزانہ نے اکنامک سروے معذرت خوانہ طریقے سے پیش کیاتھا۔یہ وہی لوگ ہیں جو ہماری 6.5 فیصد گروتھ کو حقارت سے دیکھتے تھے۔ آصف زرداری نے کہا تھا کہ ہم غریبوں کے ٹھنڈے چولہے چلانے آئے تھے ہمیں تو ابھی تک کوئی چولہا چلتا نظر نہیں آیاتھا۔اسلا م آباد میں عمر ایوب سمیت دیگر رہنماﺅں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ حکومت نے کسان دشمنی کی پالیسی رکھی ہوئی تھی۔بہت بڑے فنکاربنتے تھے ملک کا بیڑہ غرق کردیاتھا۔ یہ اکنامک سروے فارم 47والا ہے، اکنامک سروے میں جھوٹ بولا گیا اورعوام کودھوکہ دیا گیا تھا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ عمر ایوب کا کہنا تھا کہ گروتھ ریٹ جودکھائی جارہی تھی۔اس میں کوئی حقیقت نہیں یہ شہبازشریف کا لیلہ بجٹ تھا۔ عوام کی قوت خرید ختم ہوچکی ہے جبکہ حکومتی وزرا کہتےہیں مہنگائی کم ہوئی تھی۔انہوں نے مزید کہا تھاکہ حکومتی وزرا کوچیلنج کیا تھا میرے ساتھ بازاروں میں چلیں، مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی تھیں۔تقریباً 32 لاکھ نوجوان ملک چھوڑ کر جا چکے تھے۔وزیر خزانہ شریف آدمی بدمعاشوں میں پھنس گئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاک فوج کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہدایات
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
وزیراعلی پنجاب کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو ٹیلی فون، سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا
-
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد تک بڑھ کر ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
جنیوا میں پلاسٹک آلودگی کے خاتمے پر یو این مذاکرات بے نتیجہ
-
غزہ: خطرناک حالات میں انسانی خدمت کی اخلاقی ذمہ داری نبھاتے ڈاکٹر کی کہانی
-
ملک میں فی لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
-
دیر میں ریسکیو اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کے سیلابی ریلے میں پھنسے شہری کو بچا لیا
-
خیبرپختونخواہ میں آسمانی بجلی نے بھی قیامت ڈھا دی، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
-
پنجاب حکومت کا اکتوبر میں ایک لاکھ گھروں کا ہدف مکمل کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.