
وفاقی بجٹ متوازن ،تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ریلیف دیا گیا ،افراط زر کی شرح 7 فیصد رکھی گئی ہے،چوہدری نعیم کریم
بدھ 11 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے تنخواہ دار سرکاری ملازمین کے لئے 10 فیصد اضافہ کی منظوری دی ہے جبکہ وزارت خزانہ نے چھ سے سات فیصد اضافے کی تجویز پیش کی تھی تنخواہوں میں تفاوت کو کم کرنے کے لئے اہل ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ بھی کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماحولیات کے حوالے سے حکومت نے زبانی جمع خرچ نہیں بلکہ عملی اقدامات کئے ہیں، عالمی سطح پر بھی اس حوالے سے بہتر انداز میں پاکستان آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں بلوچستان کیلئے 18ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ بلوچستان میں 4دانش سکولوں کا قیام ، چمن ،کوئٹہ،کراچی قومی شاہراہ کی تعمیر کیلئے 1کھرب روپے ،ڈیموں کی تعمیر کیلئے 5ارب روپے رکھے گئے ہیںجس سے صوبے میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگاانہوں نے مزید کہا کہ ایف بی آر، کسٹمز کے شعبوں میں اصلاحات پر بھی کام ہو رہا ہے جس سے کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔چوہدری نعیم کریم نے کہا کہ نئے مالی سال کا بجٹ عوام کیلئے خوشی اور خوشحالی لائے گا معیشت کی ترقی کا ثمر ہر فرد تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہیںپاکستان معاشی گرداب سے نکل کر ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔انہوں نے کہاکہ تعلیم اورصحت کیلئے ریکارڈ بجٹ مختص کرنا پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت کے عوام سے لگاؤ کا منہ بولتا ثبوت ہے آئی ایم ایف پروگرام سے نجات حاصل کرنے کا عزم شاندار مستقبل کی نوید ثابت ہوگا۔بجٹ میں متوسط طبقے کو ریلیف دیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.