
یورپی یونین بھارت پر سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے جیسے ماورائے قانون اقدامات سے اجتناب کرنے پر زور دے، بلاول بھٹو زرداری
جمعرات 12 جون 2025 16:18

(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یورپی یونین قانون کی حکمرانی کی علمبردار ہے ،ہم توقع رکھتے ہیں کہ وہ بھارت پر اس ضمن میں زور دے گی کہ وہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے جیسے ماورائے قانون اقدامات سے اجتناب کرے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے اور کشمیر سمیت تمام مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا حامی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت کی طرف سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا اور سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین بلکہ بین الریاستی اخلاقیات اور معاہداتی اصولوں کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک اور سابق نگران وزیر خارجہ ایمبیسڈر جلیل عباس جیلانی بھی ملاقات میں موجود تھے۔\932
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایران پر حملہ، پاکستانی شہریوں و زائرین کی حفاظت کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم
-
ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی باضابطہ پیشکش
-
اسرائیل کے ایرانی شہر تبریز اور شیراز پر تازہ ترین حملے، ائیربیسز کو نشانہ بنایا گیا
-
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے 12 ویں اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
-
ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا شیر سے کھیلنے کے مترادف ہے، کہانی کا اختتام ایران کے ہاتھوں لکھا جائے گا، مسعود پزشکیان
-
جرمن وزیر دفاع کا دورہ کییف، فوجی امداد کا وعدہ
-
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ایران پر حملے کی مذمت، اسرائیل کا غیر ذمہ دارانہ اقدام انتہائی تشویشناک ہے
-
ایران پر اسرائیلی حملے: اعلیٰ فوجی قیادت، جوہری ماہرین ہلاک
-
اسرائیل ایران کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
-
بھارت: ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں کم از کم 265 افراد ہلاک
-
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی اسرائیلی حملے میں ایران کے شہر اصفہان میں جوہری تنصیب کو نقصان پہنچنے کی تردید
-
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا،وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.