
مودی کی فاشسٹ ذہنیت ہے، لکھ لیں اپنی ٹرم پوری نہیں کرے گا
یہ سی پیک اور آئی ایم ایف کی لڑائی ہے، چین پاکستان کے ساتھ 100فیصد مخلص ہے، مودی اب فضائی حرکت نہیں کرے گا بلکہ آزاد کشمیر میں کوئی حماقت کرسکتا ہے، سینئر صحافی سلمان غنی کا اردوپوائنٹ کو انٹرویو
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 12 جون 2025
22:22

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعے پر مودی نے جس طرح پاکستان پر الزام تراشی کی ہے، دنیا کے کسی ملک نے اس کی تعریف نہیں کی، میں سمجھتا ہوں کہ 22 اپریل سے 10مئی کا دورانیہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک آئیڈیل دور ہے، پاکستان میں اسلام آباد اور پنڈی کے درمیان کسی ایک معاملے پر بھی اختلاف نہیں تھا، دنیا بھر میں پاکستان کا ایک ذمہ درانہ طرز عمل سامنے آیا۔
پاکستان نے بھارت کو کہا پہلگام واقعے کی تحقیقات کروالیں، لیکن وہ اس طرف نہیں آیا۔ مذاکرات کی بات وہ کرتا ہے جس کا کوئی سیاسی کیس ہوتا ہے، پاکستان کا ایک سیاسی کیس ہے، جبکہ بھارت مذاکرات کی طرف کبھی نہیں آئے گا۔ کشمیر پر بات آگے بڑھے بغیر خطے میں امن نہیں آنا۔ یہ سی پیک اور آئی ایم ایف کی لڑائی ہے، چین پاکستان کے ساتھ 100 فیصد مخلص ہے، مودی فاشسٹ ہے، لکھ لیں اپنی ٹرم پوری نہیں کرے گا، مودی اب فضائی حرکت نہیں بلکہ آزاد کشمیر میں کوئی حماقت کرسکتا ہے۔ سینئر صحافی سلمان غنی نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی عزت کسی شخص کو نہیں ملی جتنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ملی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک پی ٹی آئی کا سیاسی طرز عمل درست نہیں ہوگا، کوئی ریلیف نہیں ملے گا،عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، چور دروازے سے بات نہیں بنے گی۔
مزید اہم خبریں
-
صدر ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ڈویلپمنٹ آف انویسٹمنٹ پورٹ فولیو کمیٹی کا اجلاس
-
پاکستان میں جرمنی کی سابقہ اولمپک چیمپئن کھلاڑی کے ریسکیو کی کوششیں جاری
-
سٹوڈنٹ ہاسٹل تنازعہ؛ وکلاء نے قائداعظم یونیورسٹی کے سکیورٹی انچارج کی پٹائی کردی
-
ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی وغیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کیخلاف کریک ڈائون ،کوئٹہ اور گوادر میں مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار
-
شہباز حکومت کے ایک فیصلے کے باعث شوگر ملز 300 ارب روپے اضافی کمانے میں کامیاب
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ترکیہ کے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر پروفیسر ڈاکٹر نعمان کرتلموش سے ملاقات
-
ٹیلی میڈیسن کا منصوبہ وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے ،وفاقی وزیر صحت
-
تحریک انصاف کی سیاسی ساکھ روز بروز کم ہو رہی ہے ، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
-
وزیراعظم سے ورلڈ اکنامک فورم کی مینیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات،ورلڈ اکنامک فورم کیساتھ پاکستان کی مضبوط اور دیرینہ شراکت داری کا اعادہ
-
نام نہاد آپریشن مہادیو سے متعلق جھوٹ سے بھرے بھارتی دعوے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفترخارجہ
-
سندھ حکومت نے کم ازکم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.