
ایم کیو ایم آزاد کشمیر کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت۔ایم کیو ایم آزادکشمیر
بھارت کی ایران میں شراکت داری دراصل جاسوسی کا نیٹ ورک تھا ، امریکہ اور اسرائیل کی سہولت کاری میں بھارت کا مرکزی کردار بے نقاب ہو چکا ہے
اتوار 15 جون 2025 14:55
(جاری ہے)
عزت علی نے اسرائیل اور امریکہ کے حالیہ رویے کو مسلمانوں کے خلاف عالمی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ایران میں مختلف ترقیاتی منصوبوں میں شراکت داری دراصل اس لیے کی کہ وہ وہاں اپنا خفیہ جاسوسی نیٹ ورک قائم کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت کا کردار’’منہ میں رام رام، بغل میں چھری‘‘ جیسا ہے، جو ایران کی قربت حاصل کر کے دراصل اسرائیل اور امریکہ کی سہولت کاری کرتا رہا ہے۔انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جو خبریں اور تجزیے سامنے آ رہے ہیں، ان سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ایرانی ٹاپ لیڈرشپ کو جس طرح نشانہ بنایا گیا، وہ محض داخلی کمزوری نہیں بلکہ ایک عالمی سازش کا شاخسانہ ہے جس میں بھارتی خفیہ نیٹ ورکس کا کردار سب سے اہم ہے۔عزت علی نے انکشاف کیا کہ بھارتی نیٹ ورک نہ صرف ایران میں متحرک ہے بلکہ اسی کے ذریعے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بھی مسلسل مداخلت کی جا رہی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری، او آئی سی اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور بھارت کی خطے میں تخریبی سرگرمیوں کا فوری نوٹس لیں اور ایسے اقدامات کیے جائیں جو خطے میں امن، خودمختاری اور ہمسائیگی کے اصولوں کا تحفظ کر سکیں۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.