
sورکروں کے مسائل حل نہیں ہورہے ہیں کوئی پرسان حال نہیں ہے
اتوار 15 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، ایم این اے جمال شاہ کاکڑ پارٹی کے عہدوں سے استعفیٰ دیں ۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ و دیگر کارکنوں کے ساتھ صرف اور صرف سیلفیاں لیتے ہیں کوئی عملی کام نہیں کرتے ہیں۔ نواب جنگیز مری نے کہا تھا کہ ہمیں معلوم نہیں کہ پارلیمانی لیڈر کون ہے۔ بلوچستان میں پارٹی کو یرغمال بنایا گیاہے کارکن مایوس ہیں وزراء صرف ٹھیکوں کے بندر بانٹ میں لگے ہوئے ہیں۔ پارلیمانی لیڈر پارٹی ورکروں سے زیادہ پی پی والوں کے کام کررہا ہے۔ حکومت کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی مایوس کن اور کرپشن عروج پر پہنچ چکا ہے ہم پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں تمام صورتحال کا نوٹس لیا جائے بصورت دیگر ہم سخت احتجاج کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے، فواد چوہدری
-
فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا
-
ندیم افضل چن کا خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کےکامیاب آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر خراجِ تحسین
-
پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو متحد ہونا ہوگا،وفاقی وزیر صحت
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹونیسکو کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط اور خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جاپان میں پاکستان کے نامزد سفیر عبدالحمید بھٹہ کی ملاقات
-
حکمرانی کو موثر، فعال اور ذمہ دار بنانے میں مصنوعی ذہانت کا کلیدی کردار ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ سے ان کی نشست پر آ کر ملاقات کرتے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.