
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے پاک بھارت جنگ روکنے میں اہم کردار ادا کیا، ڈونلڈٹرمپ
جمعرات 19 جون 2025 00:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نے دو بڑی قوموں کے درمیان جنگ روکوادی۔امریکی صدر جنہوں نے منگل کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی تھی، نے اپنے بیان کا اعادہ کیا کہ انہوں نے جنوبی ایشیا کی دو بڑی طاقتوں کے درمیان جنگ کو روک دیا۔
ٹرمپ نے نئی دہلی کے اس دعوے کے باوجود کہ اس نے واشنگٹن کی مداخلت کے بغیر پاکستان کے ساتھ براہ راست جنگ بندی پر کام کیا، اس کے باوجود بھارت اور پاکستان کے درمیان معاہدے میں ثالثی میں اپنے کردار کی نشاندہی کی اور کہا کہ میں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ روک دی ہے، ٹرمپ نے کہا کہ میں پاکستان سے پیار کرتا ہوں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
-
سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے
-
نیدرلینڈ، کم عمربچوں کو ٹک ٹاک،انسٹاگرام سے دوررکھنے کی ہدایت
-
ایران کا پانچواں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.