
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں۔سید یوسف رضا گیلانی
ہفتہ 21 جون 2025 17:15

(جاری ہے)
چئیرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ہماری افواج نے یہ ثابت کیا کہ وہ دنیا کی بہترین فوج ہے اور دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اپنے دورِ اقتدار میں انہوں نے جنوبی پنجاب کےلئے بے شمار ترقیاتی کام کئے ہیں۔جنوبی پنجاب صوبے کےلئے جتنی کوشش پیپلز ہارٹی نے کی کسی اور نے نہیں کی۔سرائیکی وسیب کے مسائل کے حل کےلئے الگ صوبہ ضروری ہے جس کےلئے ہم منظم طریقے سے تحریک چلائیں گے۔تاکہ یہاں غربت اور افلاس کا خاتمہ ہو۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسی قدآور شخصیت اگر آج موجود ہوتیں تو موجودہ بحرانوں کا خاتمہ ہو جاتا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بی بی شہید اور ذولفقار علی بھٹو عوامی لیڈر تھے ۔انہوں نے غریبوں ،کسانوں ،مزدوروں اور محنت کشوں کےلئے جدوجہد کی۔چئیر مین سینٹ نے مزید کہا کہ انہوں نے 1987ء سے بی بی شہید کے ساتھ کام کیا اور مقدمات کا سامنا کیا ،لیکن بی بی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے۔بعد ازاں سید یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں خواجہ رضوان عالم اور راو ساجد علی کے ہمراہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔سٹی صدر ملک نسیم لابر،عابدہ بخاری ،ساجد۔ بلوچ،ملک منظور ڈمرہ سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں آبی مسائل کا حل بہتر حکمت عملی میں پوشیدہ
-
پاکستانی برآمدات میں جولائی 2025میں 16.43فیصد اضافہ،حجم 2.68ارب ڈالر رہا
-
گاڑیوں، موٹرسائیکل کی فائلز، نمبر پلیٹس اور کارڈ کے ڈلیوری چارجز میں اضافہ متوقع
-
گورنر خیبر پختونخوا نے بیلجیئم کے سابق وزیراعظم اور رکن یورپی پارلیمنٹ ایلیو ڈی روپوسے ملاقات
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت ضم اضلاع کے تیز رفتار ترقیاتی پروگرام کے لئے کمیٹی کااہم ا جلاس
-
سلمان رفیق کی زیر صدارت ریسکیو ہیڈکوارٹر میں مون سون کے انتظامات بارے اجلاس
-
کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی، صورتحال پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا، مرتضی وہاب
-
صحافی خاور حسین کی موت خودکشی قرار، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ جمع
-
وزیرِ اعلی سندھ کو کمشنر کراچی کی بارشوں سے متعلق رپورٹ پیش
-
پنجاب میں 1336ٹریفک حادثات میں 18افراد جاں بحق1547زخمی ہوئے، ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ
-
کوئی جماعت موسم کو قابو یا تبدیل نہیں کر سکتی، شازیہ مری
-
پنجاب حکومت کا اچھرہ بازار اپ لفٹنگ منصوبے پر 80 کروڑ خرچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.