
پیپلزلائرزفورم ملتان کے زیراہتمام بے نظیربھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹنےکی تقریب
ہفتہ 21 جون 2025 20:30
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شیخ غیاث الحق،بیرسٹر فیض رسول لابر،شیخ جمشید حیات،دائود وینس،فیروزہ فیض،سید حسنین گیلانی،سید عارف شاہ، ظل فاطمہ اور فیاض بھٹہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ بتارہی ہے کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت اور طاقتورملک بنانے میں بھٹو خاندان کی کوششیں اور لازوال قربانیاں ہیں ،پاک بھارت جنگ میں جس کامیاب میزائیل ٹیکنالوجی سے فتح ملی،اس کا سہرا بھی شہید بے نظیر بھٹو کے سر جاتا ہے، جنہوں نے سالوں پہلے اس کی بنیاد رکھی پارٹی کو مضبوط رکھا اور کارکنوں کے حوصلے بلند کئے، ان کی شہادت سے نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کو بڑا نقصان ہوا آج ان کے جانشیں بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر میں پاکستان کی سفارت کاری کر کے بھارت کے ناپاک عزائم کو بے نقاب کیا۔
اس دوران بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اورشمعیں روشن کر کے ان کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.