
این ڈی ایم اے کی جانب سے ممکنہ سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ بارے ایڈوائزری جاری،آزادکشمیر اور جی بی کے رہائیشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
ہفتہ 21 جون 2025 23:10
(جاری ہے)
پہاڑی ڈھلوانوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے،مواصلات اور بجلی کی فراہمی میں خلل ممکن ہے۔عوام ندی نالوں اور ڈھلوانوں کے قریب جانے اورغیر ضروری سفر سے گریز کریں،نکاسی آب کے نظام کی صفائی یقینی بنائیں۔
سیاح بلند مقامات اور وادیوں کے سفر سے گریز کریں۔گھریلو اشیاء اور مویشیوں کو سیلابی ریلے سے محفوظ مقام پر منتقل کریں۔این ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے رات کے دوران خیبر پختونخوا کے اضلاع میں طوفان ، آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، کوہاٹ، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، پشاور، مردان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور اور گردونواح میں شام سے رات تک بارش، گرج چمک اور آندھی کی متوقع ہے۔گرج چمک اور آندھی سے کمزور درخت اکھڑ سکتے ہیں اور بجلی کی عارضی بندش ہو سکتی ہے۔ گردوغبار اور تیز ہوائیں کمزور عمارات، گاڑیوں، چھتوں اور بجلی کی لائنوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔بارش اور گردوغبار سے حد نگاہ کم ہونے سے سڑک حادثات کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔درختوں، بل بورڈز اور غیر محفوظ ڈھانچوں سے دور رہیں۔ گاڑیوں کو محفوظ اور ڈھکی جگہ پر پارک کریں۔ طوفان کے دوران غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔ پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ کا استعمال کریں۔
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.