
ڈھاکہ میں تیسری میڈ ان پاکستان نمائش نئی تاریخ رقم کر ے گی،شہر یار تاج
تجارت کو فروغ دینے کیلئے ایکسپوکا انعقاد ضروری ہے،خورشید برلاس کی سیکرٹری ٹڈاپ سے ملاقات
پیر 23 جون 2025 04:05
(جاری ہے)
جس میں ٹیکسٹائل انڈسٹری،فوڈ پراڈکٹس،برقی آلات،کچن کا سامان/کراکری،صارفین کی مصنوعات، جوتے،گھریلو سامان،ٹائلیں اور سیرامکس،فرنیچر اور فکسچر،جواہرات اور زیورات، ماربل اور شیشہ،کھیلوں کا سامان،خدمات فراہم کرنے والے،فیشن اور فیبرکس،سیاحت اور مہمان نوازی کی صنعت،مشینری اور آلات،پینٹ، وارنش اور کیمیکل،ایچ وی اے سی آر،سینیٹری کے سامان اور فکسچر،دستکاری کی مصنوعات اور دیگر شعبوں سے وابستہ نمائش کا حصہ بنیں گے۔
شہر یار تاج نے پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کی جانب سے کئے جانے والی ایونٹس کو سراہا۔ اور ملکی ترقی میں کی جانیوالی نمائشوں کے ذریعے معیشت کے فروغ میں کئے جانے والے اقدامات کو سراہا۔ اور مکمل یقین دہانی کروائی کہ ڈھاکہ بنگلہ دیش میں ہونے والی تیسری پاکستان میڈ ان پاکستان ایگزبیشن میں بھرپور تعاون کرینگے یہ ایک اچھا اقدام ہے اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی تعلقات کو بڑھانے کی بہت ضرورت ہے۔ پاکستان بنگلہ دیش اور پاکستان برادر اسلامی ممالک جن میں تاریخ، مذہب ثقافت سمیت کئی قدریں مشترک ہیں ایونٹ خطے کے انضمام اور پاکستانی مصنوعات کو اجاگر کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے، پاکستانی مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے اس قسم کی کانفرنسز اور ایکسپو کا ہونا وقت کی ضرورت ہے۔ہم ان تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہیں جو تجارت اور کاروباری صلاحیت کو فروغ دیتے ہیں۔پاکستانی مصنوعات کو بنگلہ دیش میں بہت مانگ ہےمزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.