
اچانک ایران اسرائیل جنگ بندی کیسے ہوئی؟ کس نے بنیادی کردار ادا کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا تو امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز ایران تک پہنچانے کے لیے رابطہ کیا گیا؛ امریکی میڈیا کا دعویٰ
ساجد علی
منگل 24 جون 2025
11:18

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے جنگ بندی کا آغاز کردیا ہے، پاکستان وقت کے مطابق ایران نے صبح 9 بجے سے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع کیا گیا، اس حوالے سے ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ دشمن پر جنگ بندی نافذ کر دی گئی ہے، جنگ بندی امریکی جارحیت کے جواب میں فوجی ردعمل کے بعد کی گئی، امریکی جارحیت کے جواب میں کامیاب میزائل آپریشن کے بعد جنگ بندی کی، پاسداران انقلاب کے کامیاب میزائل آپریشن اور سرزمین کے دفاع میں شہریوں کی مثالی ثابت قدمی اور اتحاد کے باعث دشمن پر جنگ بندی نافذ کی گئی ہے۔
امریکی نشیریاتی ادارے سی این این نے بتایا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کا نفاذ ہوچکا ہے جس کے بعد اسرائیل نے اپنی فضائی حدود بھی کھول دی ہے تاہم دونوں ممالک کی جانب سے ابھی تک سرکاری سطح پر جنگ بندی کے نفاذ کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا، سرکاری طور پر جنگ بندی کی تفصیلات سے تاحال آگاہ نہیں کیا گیا اور جنگ بندی کے وقت سے متعلق بھی کوئی سرکاری مؤقف سامنے نہیں آیا، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ہے برائے مہربانی جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد تک بڑھ کر ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
جنیوا میں پلاسٹک آلودگی کے خاتمے پر یو این مذاکرات بے نتیجہ
-
غزہ: خطرناک حالات میں انسانی خدمت کی اخلاقی ذمہ داری نبھاتے ڈاکٹر کی کہانی
-
ملک میں فی لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
-
دیر میں ریسکیو اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کے سیلابی ریلے میں پھنسے شہری کو بچا لیا
-
خیبرپختونخواہ میں آسمانی بجلی نے بھی قیامت ڈھا دی، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
-
پنجاب حکومت کا اکتوبر میں ایک لاکھ گھروں کا ہدف مکمل کرنے کا فیصلہ
-
دوبارہ سے غیر معمولی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
یوکرین: جولائی روسی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کا بدترین مہینہ
-
اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک
-
افغانستان: خواتین و لڑکیاں باوقار زندگی گزارنے سے محروم، یو این ویمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.