
سی ٹی ڈی کا "آپریشن یلغار" ،را کے 6 سہولت کار گرفتار،دھماکہ خیز مواد،و خفیہ نقشے برآمد
بدھ 25 جون 2025 17:49

(جاری ہے)
تحقیقات کے دوران سی ٹی ڈی کو بہاولپور کی ایک مسجد اورریلوے سٹیشن پر دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید برآں سی ٹی ڈی نے بھارتی افسران میجر رویندراراٹھور اور انسپکٹر سنگھ کی آڈیوز انٹرسیپٹس بھی حاصل کر لی ہیں، جن میں پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ اور حساس مقامات پر حملوں کے احکامات دیئے گئے تھے ،دہشت گردوں کے قبضے سے آئی ای ڈیز ، حفاظتی فیوز اور خفیہ دستاویزات بھی برآمد کی گئی ہیں۔
سی ٹی ڈی پنجاب نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کے خلاف کسی بھی سازش کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا اور ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ بجٹ کی منظوری دراصل مخالفین کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ضروری تھی
-
چین کی مرضی ہے کہ وہ امریکا سے تیل خریدے یا ایران سے خریدے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف
-
ایک ساتھ 3 تعطیلات ملنے کا امکان
-
نئے اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
-
خیبرپختونخوا پولیس نے جدید اینٹی ڈرون سسٹم حاصل کر لیا
-
پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں شاپس کیلئے یکساں ڈیزائن مقرر کرنے کیلئے بائی لاز اقدامات کا فیصلہ
-
دفاعی اخراجات، نیٹو ممالک اضافی اربوں ڈالر خرچ کرنے پر متفق
-
حکومت اور فیلڈ مارشل کو چاہیے کہ بلوچستان اور کے پی کے میں بدامنی کے خاتمے کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں
-
پارلیمانی جمہوریت کے فروغ کے لیے پارلیمان اور میڈیا کے درمیان مضبوط اور موثر روابط انتہائی ضروری ہیں، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین کے اعزاز میں دیئے ..
-
ایس سی اواجلاس میں شرکت ، وزیر دفاع خواجہ آصف اوررجناتھ سنگھ کے درمیان بالمشافہ ملاقات کا امکان
-
محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.