
وزیر اعظم یوتھ پروگرام کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا آغاز آج (جمعہ) سے کرے گا
جمعرات 26 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
ایک پیغام میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے پی ایم وائی پی کے تمام شعبوں بشمول آئی ٹی، کھیل، ایرو سپیس اور زراعت میں نوجوانوں کے لیے اہم مواقع پیدا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ بلوچستان کے نوجوان کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے روشن مستقبل کی تعمیر میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد نے بھی اس امید کا اظہار کیا کہ بلوچستان کے باصلاحیت نوجوان اپنی صلاحیتوں کے ساتھ سر اٹھا کر قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایچ ای سی اور پاکستانی یونیورسٹیاں کھیلوں کے فروغ کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔ یہ ٹرائلز بلوچستان میں کھیلوں کی ترقی میں ایک اہم پیش رفت کی نمائندگی کرتے ہیں اور ملک بھر کے نوجوانوں کے لیے مواقع، خواہشات اور کامیابی کے نئے راستے کھولیں گے۔مزید قومی خبریں
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
-
پی آئی ٹی بی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم بارے تربیتی سیشن
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور سے چلنے والی اور آنے والی متعدد ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.