
پاک بھارت جھڑپیں حالیہ دہائیوں کی شاید سب سے شدید فضائی لڑائی شامل ہے.فرانسیسی صدر
یوکرین جنگ سمیت بڑے تنازعات کے پھیلاﺅ کا مشاہدہ کیا،اس دنیا میں آزاد رہنے کے لیے آپ کا طاقتور ہونا ضروری اور اس کے لیے قوم کو مضبوط ہونا پڑے گا. ایمانوئل میکرون کا دفاعی بجٹ بڑھانے کا اعلان
میاں محمد ندیم
پیر 14 جولائی 2025
14:55

(جاری ہے)
صدر میکرون نے طے شدہ 2030 کے منصوبے سے 3 سال قبل ہی 2027 تک دفاعی اخراجات دگنا کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ2017میں فوجی بجٹ 32 ارب یورو تھا جو 2027تک بڑھا کر 64 ارب یورو کر دیا جائے گا صدر میکرون نے عالمی منظرنامے میں پاکستان بھارت جنگ کا بھی ذکر کیا اور پاک بھارت جنگ کو حالیہ دہائیوں کی سب سے شدید فضائی لڑائیوں میں شامل کیا. فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند مہینوں میں ہم نے ایران پر بمباری، بھارت اور پاکستان کے درمیان جھڑپیں جن میں حالیہ دہائیوں کی شاید سب سے شدید فضائی لڑائی شامل ہے، یوکرین جنگ سمیت بڑے تنازعات کے پھیلاﺅ کا مشاہدہ کیا صدر میکرون نے کہا کہ لہذا اس دنیا میں آزاد رہنے کے لیے آپ کا طاقتور ہونا ضروری ہے اور اس کے لیے قوم کو مضبوط ہونا پڑے گا.
مزید اہم خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے عمران خان کو ’ٹیلی تھون‘ کی ذمہ داری سونپنے کا مطالبہ
-
بھارت کی روس اور چین سے قربت، امریکہ سے دوری کی حقیقت کیا؟
-
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سے سینکڑوں دیہات متاثر
-
کراچی میں شادی کے روز دلہا لاپتہ، والد نے اغواء کا مقدمہ درج کروا دیا
-
لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.