
بھٹو زرداری کا لاہورسمیت پنجاب میں بارش کے دوران جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
بدھ 16 جولائی 2025 17:36

(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ لاہور اور روالپنڈی سمیت ڈسکہ، حافظ آباد، وزیرآباد اور گوجرانوالہ کے نشیبی علاقوں سے بارش کا پانی نکالنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔
بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ فیصل آباد، ننکانہ صاحب، منچن آباد، بہاولنگر، پاکپتن، عارف والا، قصور اور فاروق آباد کے بھی بہت سارے علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہے۔ بلاول بھٹوزر داری نے کہاکہ بارش میں جن شہریوں کے گھروں کو نقصان پہنچا ہے، اٴْنہیں فوری حکومتی امداد کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ بارش کی وجہ سے پنجاب کے دیہی علاقے بھی متاثر ہوئے ہیں خصوصاً زرعی شعبے کو ہونے والے نقصان کا تدارک کیا جائے۔ انہوںنے کہاکہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے بارش متاثرین کو پیپلز پارٹی اکیلا نہیں چھوڑے گی، بارش متاثرین کو ان کا حق دلوائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ایک اور صوبے میں ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان
-
شہبازشریف کو میری ہائبرڈ نظام والی بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے
-
میاں نوازشریف موجودہ نظام حکومت کے تسلسل سے بالکل متفق ہیں
-
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں شدید زلزلہ
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جعلی اور غیرمعیاری ادویات کی روک تھام کیلئے سخت کاروائی کا فیصلہ
-
کچے کے ڈاکووں کا پنجاب کی حدود میں موٹروے پر بڑا حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.