
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سینئر سیاستدان میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت
بدھ 23 جولائی 2025 15:27

(جاری ہے)
بدھ کو وزیراعظم ہائوس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور شہباز شریف نے میاں محمد اظہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم میاں محمد اظہر کے والد کا میاں محمد شریف مرحوم کے ساتھ دیرینہ تعلق تھا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ رب العزت میاں محمد اظہر مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے۔
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فنانسنگ پروگرام کے پہلے جائزے پرباضابطہ مذاکرات کا آغاز
-
وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
-
دہشت گردی کا چیلنج دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، مکمل صفایا کیا جائے گا .شہبازشریف
-
عدالتی تاریخ میں جسٹس طارق جہانگیری دوسرے جج جنہیں جعلی ڈگری کے الزام کا سامنا ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد میں الیکٹڑک بس سروس کا افتتاح کیا
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق سے ازبکستان کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، دوطرفہ پارلیمانی تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون سمیت اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال
-
اسلام آباد میں ٹیکس ادا نہ کی گئی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستانی باکسر سمیر خان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد
-
پہلی بار، ایک خاص چیز کے لیے سب تیار ہیں۔ ہم اسے مکمل کر کے دکھائیں گے، ٹرمپ
-
علیمہ خان کیخلاف کیس میں عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم
-
ہمارے پاس مشرقِ وسطیٰ میں کوئی عظیم کام انجام دینے کا حقیقی موقع ہے. ڈونلڈ ٹرمپ
-
اسرائیلی فوج عارضی طور پر فضائی حملے روک دے اور غزہ شہر کے ایک حصے سے پیچھے ہٹ جائے. حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.