
ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات کے بعد بھارت کو بہت کچھ سوچنا چاہیے، سابق امریکی عہدیدار
روسی تیل کی خریداری پر بھارت کو جو ’سزا‘ دی جا رہی ہے، وہ محض ایک ڈھونگ ہے، ٹرمپ کا غصہ ذاتی ہے ، بھارتی صحافی
اتوار 7 ستمبر 2025 14:35
(جاری ہے)
مارک کیمٹ نے مجھے اس وقت حیران کیا جب انہوں نے بھارت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کو تکبر سے تعبیر کیا، پھر انہوں نے دلیل دی کہ حالیہ دنوں میں امریکا اور پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان بڑھتی قربت بھارت کو سوچنے بہت کچھ سوچنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا سیاق و سباق چین کی فوجی طاقت کے مظاہرے سے متعلق تھا، جس میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اٴْن اور چینی صدر شی جن پنگ ایک ساتھ پریڈ میں کھڑے تھے، مورگن یہ جاننا چاہتے تھے کہ آیا چین دنیا کے عالمی منظر نامے میں نیا لیڈر بن گیا ہے چینی فوجی کی پریڈ سے ایک دن قبل شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہی اجلاس سے نکلتی مودی-پیوٹن-شی جن پنگ کی ملاقات کی تصویر سب کے ذہنوں میں موجود تھی، مارک کیمٹ اور دیگر چند افراد یہ جاننے کے خواہشمند تھے کہ بھارت آمروں کے اس کونے میں کیا کر رہا ہے۔برکھا دت نے لکھا کہ بھارت کو ٹرمپ کی بلیک میلنگ اور دھونس کے خلاف ڈٹ جانا چاہیے، میں ہمیشہ یہ دلیل دیتی رہی ہوں کہ روسی تیل کی خریداری پر بھارت کو جو ’سزا‘ دی جا رہی ہے، وہ محض ایک ڈھونگ ہے، جب کہ ٹرمپ کا غصہ ذاتی ہے اور اس میں کھلی منافقت شامل ہے۔بھارتی صحافی نے اپنے مضمون میں لکھا کہ آگے کا راستہ کٹھن ہے کیونکہ جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے برسوں کی محنت سے بنائے گئے پل جلا دیے ہیں، وہیں چین پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا کہ وہ آپ کے تعمیر کردہ پل کو خود ہی نہ اڑا دے۔بھارت کو سب کے ساتھ تعلقات رکھتے ہوئے اپنی طاقت اور معیشت کو بڑھانا ہوگا، یہی نئی عالمی بساط کی واحد زبان ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ مزمل اسلم
-
راولپنڈی؛ گھریلو جھگڑے پر دیورانی نے مبینہ طور پر جٹھانی کو آگ لگا کر قتل کر دیا
-
حکمرانوں کے پاس عوام کے پیسے اپنی مرضی کی جگہوں پر خرچ کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، خالد مقبول
-
ر*جیکب آباد کے سرکاری اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی خردبرد،2کروڑ کا صفایہ
-
سیلاب سے 500 ارب کا نقصان، امداد کے بجائے خود انحصاری پر توجہ دیں گے‘ احسن اقبال
-
شجاع آباد میں بند ٹوٹنے سے پڑنے والا شگاف 400 فٹ تک بڑھ گیا، مزید دیہات ڈوب گئے
-
پاکستان کے استحکام کے خلاف سازشیں کرنے والی اندرونی اور بیرونی قوتوں کو ذلت آمیز شکست دی جائے گی، خواجہ آصف
-
لاہور میں زہریلے دہی بھلے کھانے سے 2 افراد جاں بحق، تیسرے کی حالت تشویشناک
-
ورچوئل ایسٹ سروس فراہمی کیلئے لائسنسنگ کا آغاز، عالمی اداروں کو پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی کا حصہ بننے کی دعوت
-
بارشوں کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری، کئی علاقوں میں بادل برسنے کا امکان
-
فیصل آباد اور عمان کے درمیان پروازوں کا سلسلہ نومبر سے شروع ہو جائے گا
-
ہماری ساڑھے 5ماہ کی حکومت کے فنڈز نہ روکے جاتے تو گجرات نہ ڈوبتا، پرویز اٰلہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.