
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ
جلالپور پیر والا کی نواحی بستی بہاراں کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، ہنگامی انخلا شروع
میاں محمد ندیم
بدھ 10 ستمبر 2025
15:13

(جاری ہے)
دریائے چناب ہیڈ پنجند پرسیلابی صورتحال برقرار ہے،جہاں 4 لاکھ 75 ہزارکیوسک کا ریلاگزررہا ہے،شیر شاہ اور اکبربند پرشدید دباﺅ ہے،ریلوے ٹریک بھی بندہے،جلال پورپیر والاکی بستی بہاراں کے بلوچ واہ فلڈ بندمیں شگاف آگیا،علاقے سے لوگوں کا ہنگامی انخلا شروع کردیاگیا،پاک فوج اور محکمہ انہار کی ٹیمیں بھی شگاف پرکرنے کیلئے پہنچ گئیں،انتظامیہ اوردیگر اداروں کے اہلکار5 ممکنہ متاثرہ دیہات میں پہنچ گئے،متاثرہ علاقوں میں انخلا کے لیے اعلانات کیے جارہے ہیں. دریائے راوی ہیڈ سدھنائی پر پانی کا بہا 1 لاکھ 28 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا جارہا ہے،دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا،سلیمانکی اور ہیڈ اسلام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں دربارظاہر پیر کے قریب زمیندارہ بند ٹوٹ گیا پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا،اوکاڑہ،پاکپتن،بہاولپور،بہاولنگر،بورے والا اور وہاڑی میں بھی بڑی تباہی ہوئی،ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں،دریائے سندھ چاچڑاں کے مقام پر پانی کا بہا ﺅمسلسل بڑھنے لگا.

مزید اہم خبریں
-
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ
-
ہیڈ پنجند پر سیلابی صورتحال برقرار، جلالپورپیروالہ میں سپربند ٹوٹ گیا
-
کراچی میں بارش‘ ندی نالوں میں طغیانی، ڈیم اوور فلو ہونے سے کئی علاقے زیرآب آگئے
-
پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو دو قومی نظریے کے تناظر میں دیکھنا چاہئے.عطا تارڑ
-
کراچی میں حال ہی میں بننے والی شاہراہ بھٹو بارش کے پانی میں بہہ گئی
-
اسرائیل کے جارحانہ حملے نے سفارت کاری کے راستے بند کردیئے ہیں.مغربی سفارتکار
-
ملتان، پرائیویٹ کشتیوں کی لوٹ مار، ایک چکر کا ریٹ 1 لاکھ کردیا گیا
-
کراچی کو غیر مقامی سندھ حکومت، بلدیاتی نمائندوں اور سرکاری افسران نے نقصان پہنچایا ہے، خالد مقبول صدیقی
-
اپنی طاقت اور صلاحیت کے بل بوتے پر ہر جگہ دشمنوں کونشانہ بنائیں گے. اسرائیل کا قطرپر حملے کا دفاع
-
دوحہ پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ ’ناخوش‘ اور چین کی طرف سے مذمت
-
پولینڈ نے اپنی فضائی حدود میں ڈرون مار گرائے
-
خیبرپختونخوا حکومت نے کم ازکم اجرات 40 روپے کی منظوری دے دی۔محکمہ محنت خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.