ق*یہودوہنودکھبی بھی مسلمانوں کیدوست وخیرخواہ نھیں ہوسکتے،سیدعبدالستارشاہ چشتی

جمعرات 11 ستمبر 2025 22:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2025ء)جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سکرٹری اطلاعات سیدعبدالستارشاہ چشتی نے جمعرات کیروزپشین منزکی کیدوریکی دوران مختلف پروگراموں کیدوران گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یہودوہنودکھبی بھی مسلمانوں کیدوست وخیرخواہ نھیں ہوسکتاہے امریکی صدرٹرمپ کیدورہ عرب ممالک کیدوران اسلامی احکامات کوجس بیدردی سیسیپائمال کیاگیا قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کیمزاکراتی ٹیم پرامریکی گٹھ جوڑسے اسرائیلی حملے کی یہ کھلی دہشت گردی وغنڈہ گردی عرب ممالک کیٹرمپ کیدوریکی دوران جہازگفٹ اسلامی اصولوں کیپامالی خواتین کیڈانسوں کیغیراسلامی اقدامات کاصلہ امریکی صدرکینوازشات کاتحفہ قراردیتیہوئیکہاکہ اسلام نیہہی مسلمانوں کیسامنیجھکنیکانھیں گردن اٹھاکرجینیکاسبق سکھایاہیاورقطرجہاں امریکی اڈیفوج بین الاقوامی اداروں کیموجودگی کیباوجودیہ کھلی دہشت گردی امریکہ،کیتعاون مددکیبغیرناممکن ہے امریکہ اسرائیل کی گٹھ جوڑ عالم اسلام کے لیے عظیم خطرے کا باعث بن رہی ہے عالم اسلام کے خلاف سازشی منصوبے اور دہشت گردی کے تمام ہتھکنڈیجو آزمائے جارہیہیں یہ ٹرمپ واسرائیل کامبینہ گٹھ جوڑہے اسرایل کے مسلسل جارحیت سے امن و سلامتی کے لیے خطرے کے گھنٹی بج رہی ہے عالم اسلام نے اب بھی اس بدمست ہاتھی کا احتساب نہیں لیا تو اس کے مذموم عزائم اور دہشت گردی سے مسلم خطہ کا امن برباد ہوگا انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ امریکہ اور اسرائیل کے نشانے پر رہی ہیں امریکہ واسرائیل کی گٹھ جوڑ نے مسلم خطیکے اندر دہشت گردی کا ایک طوفان برپا کیا اسرائیل اور امریکہ کی جارحیت سے دنیا کا امن برباد ہوا امریکہ کی منافقت سے پورا خطہ اور اسلامی ممالک امن کے حوالے سے بہت بڑے خطرے سے دوچار ہو رہے ہیں امریکہ کی پشت پناہی پر صیہونی ریاست نے فلسطین اور ایران کے بعد قطر درالحکومت میں درندگیت اور وحشیت سے عالم اسلام کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے لیکن عالم اسلام بیحس ہوچکے ہیں انہوں نے کہا کہ مسلم دنیا کے حکمرانوں کی غلامانہ رویہ اور پالیسیوں سے سامراجی قوتوں نے عالم اسلام کے امن ومعیشت، دفاعی اور ترقی وخوش حالی کو تباہی سے دوچار کیا عالمی استعمار اور اقوام متحدہ کی دوغلاپن اور منافقت سے دنیا میں سوا ارب آزاد مسلمان سیاسی، معاشی استحصالی کا سامنا کررہے تھا عالمی سامراج کی نام نہاد اصول پرستی قراردادوں سے نہ آج تک بیت المقدس آزاد ہوا اور نہ کشمیر آزاد ہوا۔

(جاری ہے)

عالم اسلام متحد ہو کر اسرائیل کی ناجائز ریاست کی جڑ کو اکھاڑ کر صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے اسرائیل خطے پر ناسور ہے انہوں نے کہا کہ آج مظلوم فلسطینیوں امت کو پکار رہی ہے امت مسلمہ مظلوم فلسیطینوں کی دست بازو بنے انہوں نے کہا کہ شہدا فلسطین کی خون رائیگاں نہیں جائینگی امت مسلمہ کو ہمیشہ شہادتوں سے آزادی ملی ہے شہادتوں سے امت کی حوصلے پست نہیں ہوتے فلسطین کی آزادی کے لیے شہدا فلسطین نے جس جرات و بہادری سے قدم اٹھائے ہیں وہ دنیا کے لیے اپنی مثال آپ ہیں شہدا فلسطین کی جدوجہد و استقامت جلد اسرائیل کو نیست ونابود کر دینگی انہوں نے کہا کہ یہ جنگ فلسطین اور غزہ کی نہیں ہے بلکہ یہ جنگ در حقیقت ان تمام عرب ریاستوں کے بقا کی ہے غاصب اسرائیل نے گریٹر اسرائیل میں زمینوں اور حکومتوں کو ہڑپ کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رکھا ہے اگر عرب اور مسلم ممالک نے حماس مجاہدین کی مدد نہ کہ تو پھر ان تمام حکومتوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ گریٹر اسرائیل کے طے شدہ نقشے اور منصوبے کے تحت اسرائیل ان عرب حکومتوں سے بھی اپنے معین کردہ اور بیان کردہ علاقوں کو چھین لے گاانھوں نیکہاکہ اب بھی وقت ہیکہ عرب واسلامی دنیاکیحکمران خواب غفلت سیبیدارہوکراسرائیلی بربرئیت کیخلاف قطرپرحملیکی جواب لفظی بہانات سینھیں حماس کیمجاہدین کیکھلی جنگی میدان میں عملی جھادی میدان میں حصہ لیکراسرائیل منہوسیت سیاس پاک سرزمین کوصاف کریں ورنہ امریکہ کیپشت پناہی سیاگرقطرجہاں امریکہ کیباقاعدہ فوجی ہونیباوجوکھلی دہشت گردی کرسکتاہیتویہ قطرسرزمین پراسرائیل کیجانب سیحملہ اسلامی دنیاکیغیرت وقوت کوازمانیکی کوشش ہیاگرعرب واسلامی دنیانیمنہ توڑجواب نہ دیاتوائندہ وہ امریکہ کیپشت پناہی سییہ سلسلہ تمام اسلامی دنیاتک بڑھایاجائیگاپہرنہ جہازکیگفٹ نہ دوستی کیمعاہدینہ اربوں کھربوں کیٹرمپ کیتحفیکام ائیگی ہیاج حماس مجاہدین تمام عرب دنیاکیدفاع کی جنگ لڑرہاہیجس کیحمایت وامدادتمام عالم اسلام پرفرض بھی اورقرض بھی ہیہہودونہودمعذرت خواہانہ نھیں جھادی زبان کوسمھجتی ہیجس کیزندہ مثال صومالیہ افغانستان میں مجاہدین اسلام کیجھادی برکات کی بدولت نہ امریکہ سمیت تمام دنیاکیکفری قوتوں کوچمچہ گیری سینھیں اسلام کیفرض حکم جھادکیذریعیجان کیقربانیوں سیعبرتناک شکست سیدوچارکیاہیاب بھی عالم اسلام کیبقاوتحفظ جھادکیراہ کواپنانیمیں ہینہ لفظی مذمتوں میں ہے جمعیت نظریاتی کیمرکزی پریس سکرٹری سیدعبدالستارشاہ چشتی حاجی عبدالغیاث چشتی سیدحاجی حسین شاہ چشتی ودیگرمولاناعبدالحفیظ چشتی کیوفات پراورحاجی علاوالدین ترین کیصاحبزادی کیوفات پرتعزیت کیلیانکیگھروں گئیمرحومین کیسرخاندانوں سیتعزیت کی