
محسن نقوی کا سدرہ امین کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان
منگل 23 ستمبر 2025 15:32

(جاری ہے)
چیئرمین پی سی بی نے مسلسل دو سنچریاں اسکور کرنے پر سدرہ امین کے لیے 20 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا جبکہ دیگر کھلاڑیوں کے لیے 10، 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا۔چیئرمین پی سی بی نے ویمن کرکٹ ٹیم کو کہا کہ آئندہ ورلڈ کپ میں بغیر کسی دباؤ کے کھیلیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 رواں ماہ کے اختتام پر شروع ہو رہا ہے۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع؟
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ملک بھر میں سکولوں کیلئے بڑے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کاافتتاح
-
روی چندرن ایشون بی بی ایل اور آئی ایل ٹی 20 دونوں میں کھیلنے کے لئے تیار
-
اے ٹی پی چینگدو اوپن ٹینس مینز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ لورینزو موسیٹی فائنل میں داخل
-
پاکستان و جنوبی افریقا ایک روزہ میچز، نندی پور کی مٹی سے 9 پچز تیار
-
عرفان پٹھان گھٹیا حرکتوں سے باز نہ آئے، شاہد آفریدی پر نئے الزام لگا دیئے
-
ٹی ٹونٹی فارمیٹ : قومی ٹیم سری لنکا کیخلاف 6 برسوں میں کوئی فتح حاصل نہ کر سکی
-
بنگلہ دیشی کپتان لٹن داس بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر فور کے اہم میچ سے قبل لِٹن انجری کا شکار،میچ میں شرکت فٹنس سے مشروط
-
ایشیاء کپ 2025ء : سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع
-
آسٹریلیا کی مڈل آرڈر بیٹرگریس ہیریس انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر، ہیتر گراہم کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا
-
دورہ پاکستان‘ جنوبی افریقا نے تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان کردیا
-
محسن نقوی کا سدرہ امین کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.