
حکومت کرپٹو کرنسی کو فروغ دے رہی جبکہ اسٹیٹ بینک اور مالیاتی ادارے تسلیم کرنے سے انکار کررہے ہیں
حکومت کرپٹو کو فروغ نہیں بلکہ صرف ریگولیٹ کر رہی ہے، حکومت کو چاہیئے کہ شفاف پالیسی مرتب کرے تاکہ پاکستان عالمی مالیاتی قوانین کے مطابق درست سمت میں آگے بڑھ سکے۔ رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 10 اکتوبر 2025
18:58

(جاری ہے)
یہ سب اس امر کا واضح ثبوت ہیں کہ حکومت کرپٹو کو فروغ دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دوسری طرف اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور مالیاتی ادارے کرپٹو کرنسی کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں جبکہ رپورٹس کے مطابق کرپٹو کا استعمال حوالہ و ہنڈی، منشیات کی رقم کی منتقلی، اغوا برائے تاوان اور دہشت گردی کی مالی معاونت جیسے سنگین جرائم میں ہو رہا ہے۔ سحر کامران نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ مملکت برائے خزانہ کا جواب انتہائی غیرتسلی بخش تھا۔ وزیر نے ایوان کو بتایا کہ حکومت کرپٹو کو فروغ نہیں بلکہ صرف ریگولیٹ کر رہی ہے، اور کسی غیر قانونی استعمال کا کوئی ثبوت موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا یہ مؤقف حقائق کے منافی ہے اور یہ طرزِ عمل ظاہر کرتا ہے کہ حکومت زمینی حقائق اور ماہرین کی وارننگز کو یکسر نظرانداز کر رہی ہے۔ سحر کامران نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس معاملے پر قومی سلامتی، مالیاتی شفافیت اور نوجوان نسل کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے واضح، جامع اور شفاف پالیسی مرتب کرے تاکہ پاکستان عالمی مالیاتی قوانین کے مطابق درست سمت میں آگے بڑھ سکے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ کے انتخاب سے قبل پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کا مطلب الیکشن کمیشن جعلی حکمرانوں کی بی ٹیم ہے
-
غزہ جنگ بندی: یو این ادارے فوری امدادی کارروائیوں کے لیے تیار
-
شامی پناہ گزینوں کی لیبیا سے رضاکارانہ واپسی شروع
-
پناہ گزینوں اور تارکین وطن سے متعلق برازیل کی نئی قومی پالیسی کی ستائش
-
حکومت کرپٹو کرنسی کو فروغ دے رہی جبکہ اسٹیٹ بینک اور مالیاتی ادارے تسلیم کرنے سے انکار کررہے ہیں
-
امسالہ نوبل امن انعام وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماچاڈو کے نام
-
گوہرعلی نے سپریم کورٹ میں درخواستوں کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی
-
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا ساتواں اجلاس آئندہ سال اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
-
وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ایتھوپیا کے سفارت خانہ کا دورہ، ایتھوپیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ سے الوداعی ملاقات
-
عمران خان کی طرف سے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل آگیا
-
مذہبی جماعت کی ریلی پارٹی مرکز سے چل پڑی، امریکی سفارتخانے تک لانگ مارچ کا اعلان
-
وزیرِ صحت مصطفی کمال کی زیر صدارت نیشنل انٹر ایجنسی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ، ملک گیر خسرہ و روبیلا ویکسی نیشن مہم کی تیاریوں کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.