بیرسٹر خان سیف اللہ خان کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
ہفتہ 4 اپریل 2026 22:39
(جاری ہے)
پشاور میں ذوالفقار علی شہید کی مغفرت کےلیے خصوصی دعا بھی کی گئی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انور سیف اللہ خان نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے نہ صرف ملک و قوم کو مستحکم ، مضبوط اور خوشحال بنایا بلکہ ایٹمی طاقت بنانے میں بھی ان کا بنیادی کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو ایک عظیم قومی رہنما تھے جنہوں نے پاکستان میں جمہوریت، عوامی حقوق اور خودمختاری کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے کہا کہ سیف اللہ خاندان کے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ بہت گہرے تعلقات تھے اور انہوں نے جس طرح پاکستان کی خدمت کی، سیف اللہ خاندان بھی ان خدمات میں برابر کے شریک ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.