امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں گے،سید یوسف رضا گیلانی
ہفتہ 11 اپریل 2026 15:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میری سردار ذوالفقار علی کھوسہ سے پرانی وابستگی تھی اور میں دعا گو اللہ پاک مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے۔
امریکہ ایران جنگ کے حوالے سے سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اللہ پاک نے پاکستان کو بڑا مقام عطا کیا ہے اور وہ خطہ میں امن کی خاطر کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان دنیا کی سپر پاور اور ایران کے درمیان صلح کی بھرپور پور کوشش کر رہا ہے اور میں پر امید ہوں مذاکرات کا یہ سلسلہ نتیجہ خیر ثابت ہو گا اور کامیاب ہو گا۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ دنوں پاکستانی افواج خصوصی طور ائیر فورس نے بھارت کو منہ توڑ جواب دے کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔انہوں نے کہاکہ کہ میں پر امید ہوں پاکستان آئندہ چیلنجز سے بھی موثر انداز میں نمٹ کر سرخرو ہو گا۔قبل ازیں چئیرمین سینیٹ کھوسہ ہاوس پہنچے تو سردار دوست محمد خان کھوسہ، سردار حسام الدین کھوسہ اور سردار سیف الدین کھوسہ نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر سید یوسف رضا گیلانی نے سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.