وفاقی حکومت صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی عملے کی رہائی کے لیے کوششیں کررہی ہے،گورنرسندھ
پیر 27 اپریل 2026 15:03
(جاری ہے)
پاکستانی صومالی بحری قزاقوں کے قبضے میں ہیں لیکن وہ لاوارث نہیں۔حکومت پاکستان ان کے اہلخانہ کی دیکھ بھال کرے گی میری وزیر بحری امور سے بات ہوئی ہیں۔
سیکرٹری خارجہ سے بھی بات ہوئی ہے۔ ہماری ایمبیسی ان سے مکمل رابطے میں ہے ان کو اختیار دے دیا ہے۔ وہ رہائی ہے اقدامات کریں۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کی تنظیموں سے رابطہ کیا گیا ہے۔ اس معاملے پر خاموشی نہیں کام کیاجارہاہے۔گورنرسندھ نے کہا کہ بحری قزاقوں کے قبضے میں پاکستانیوں نے اہل خانہ سے رابطہ کیا ہے ۔بحری قزاقی کا معاملہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔کیونکہ جہاز کا مالک بھی صومالین ہے اور جہاز تیل لکر صومالیہ ہی جارہا تھا۔صومالیہ کی صورت حال اچھی نہیں ہے۔یرغمالی افراد کے اہلخانہ میں موجود خاتون نے روتے ہوئے بتایا کہ میری آخری بات جمعہ کے دن ہوئی تھی۔وہ لوگ بہت تکلیف میں ہیں کھانے کو بھی کچھ نہیں۔ بحری قزاقوں کے پاس جدید اسلحہ بھی موجود ہے ۔ہم گورنر ہائوس آئے ہیں انہوں نے ہمیں امید دلائی ہے۔جب تک ہمارے پیارے وطن واپس نہیں آجاتے چین نہیں آتاہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی سفارتکاری کی ایک اور کامیابی، پاکستان کی درخواست پر ٹرمپ کا 'پراجیکٹ فریڈم' روکنے کا اعلان
-
اب پاکستان سے گاڑیاں باہر جائیں گی! ملین ڈالرز کمانے کیلئے دبئی طرز کا 'درآمد، مرمت، برآمد' فارمولہ تجویز
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.