آئی جی سندھ اور آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے درمیان اہم اجلاس، مشترکہ کمیٹی قائم
جمعہ 8 مئی 2026 18:54
(جاری ہے)
فریقین نے اس امر پر اتفاق کیا کہ انفرادی سیکیورٹی اور حساس مقامات کے تحفظ میں پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
اس موقع پر سندھ پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیز کے مابین باقاعدہ کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان بھی کیا گیا، جس کا مقصد باہمی روابط کو فروغ دینا اور مشترکہ سیکیورٹی حکمت عملی کو مزید موثر اور قابل عمل بنانا ہے۔ایسوسی ایشن کے صدر میجر ریٹائرڈ منیر احمد نے وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیز میں بھرتی سے قبل امیدواروں کے کوائف کی مکمل تصدیق اور اسکروٹنی کی جاتی ہے جبکہ کریمنل ریکارڈ رکھنے والے افراد کو ہرگز بھرتی نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس اور نجی سیکیورٹی اداروں کے درمیان غیر معمولی روابط قائم ہیں۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ عوام میں انفرادی سیکیورٹی کے حصول سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ نجی سیکیورٹی ادارے اپنے گارڈز کی ویری فکیشن، تربیت اور ڈسپلن پر خصوصی توجہ دیں تاکہ شہریوں کا اعتماد برقرار رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اور نجی سیکیورٹی اداروں کے درمیان مثر رابطہ اور معلومات کے تبادلے سے جرائم کی روک تھام میں نمایاں مدد مل سکتی ہے، جبکہ سیکیورٹی ایجنسیز کو اپنے تربیتی ادارے اور ٹریننگ سینٹرز بھی قائم کرنے چاہئیں۔مزید قومی خبریں
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
سانحہ 9 مئی، پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، شفیع جان
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
-
وفاقی وزیرتجارت سے کارپوریٹ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا “معرکہ حق” کے موقع پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
-
پاکستان کے عوام اپنی ریاست و افواج کے ساتھ ہیں، گورنرخیبرپختونخوا
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
شجاعت حسین نے پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایات کر دی
-
احد چیمہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی میں مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.