گرین لائن منصوبہ کراچی کے شہریوں کے لیے محمد نواز شریف کا اہم تحفہ ہے، گورنر سندھ
جمعہ 8 مئی 2026 23:56
(جاری ہے)
چیئرمین پی آئی ڈی سی ایل نے بتایا کہ گرین لائن منصوبے کے فیز ٹو کو رواں سال کے اختتام تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
وسیم اختر باجوہ نے گورنر سندھ کو این او سیز، یوٹیلیٹی شفٹنگ اور دیگر انتظامی رکاوٹوں سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے ترقیاتی منصوبوں میں حائل تمام رکاوٹیں فوری طور پر دور کرنے کی واضح ہدایت دیتے ہوئے این او سیز اور دیگر منظوریوں کے لیے ون ونڈو آپریشن کے فوری قیام پر زور دیا۔گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے اعلان کیا کہ وہ گرین لائن منصوبے کا ہر 15 روز بعد جائزہ لیں گے تاکہ منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ شہری انفراسٹرکچر کی بہتری سے نہ صرف ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی بلکہ معاشی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن بُنیانٌ مَّرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
-
ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
-
نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا
-
لاہور میں داماد کا اسلحہ کے زور پر سسرالیوں پر تشدد، ملزم گرفتار
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، ملزمان گرفتار
-
لاہور پارکنگ سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کا باضابطہ آغاز
-
کسی نے جارحیت کی تو فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے،طاہر محمود اشرفی
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء عالم زیب خان ایڈوکیٹ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.